Blog
پاک چین دوستی کے 75سال، اسٹیٹ بینک کا 75روپے کا یادگاری سکہ جاری کرنےکااعلان
مئی 20, 2026400پاکستان اور چین کے درمیان سفارتی تعلقات کے 75 برس مکمل ہونے کے موقع پر خصوصی یادگاری سکے کا ڈیزائن جاری کر دیا گیا۔ سکے کے اگلے حصے کے وسط میں ابھرتے ...ٹیسٹ کرکٹ میں بنگلہ دیش کی بڑی ترقی، وسیم اکرم کا اعتراف
مئی 20, 2026490سابق کپتان وسیم اکرم نے پاکستان ٹیم کی بنگلہ دیش کے ہاتھوں مسلسل دوسری شکست پر مایوسی کا اظہار کیا ہے، تاہم انہوں نے فاتح ٹیم کی شاندار کارکردگی کو سراہا ہے۔ ...200 یونٹس تک بجلی ریلیف ختم نہیں ہوگا، وزارت توانائی کی وضاحت
مئی 20, 2026390اسلام آباد میں ماہانہ 200 یونٹس تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کے لیے سبسڈی ختم کیے جانے سے متعلق خبروں پر وزارتِ توانائی نے وضاحت جاری کر دی ہے۔ وزارتِ توانائی ...رجسٹریشن کے بغیر سکول نہیں چلیں گے، حکومت کا واضح پیغام
مئی 20, 2026360سندھ میں بغیر رجسٹریشن چلنے والے نجی اسکولوں کے خلاف کارروائی کا انتباہ جاری کر دیا گیا ہے۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز سندھ رفیعہ جاوید نے اپنے بیان میں کہا ہے ...پاک چین تعلقات میں تاریخی پیش رفت، اربوں ڈالر کے معاہدوں کی تیاری
مئی 20, 2026320پاکستان اور چین کے درمیان وزیراعظم شہباز شریف کے آئندہ دورۂ چین (24 سے 26 مئی) کے دوران 100 سے زائد مفاہمتی یادداشتوں (MoUs) پر دستخط ہونے کی توقع ہے، جن کی ...پاکستان کیلئے بڑی خوشخبری، سمندری تیل و گیس کے منصوبے دو دہائیوں بعد دوبارہ شروع
مئی 20, 2026290پاکستان میں تقریباً دو دہائیوں کے وقفے کے بعد سمندر میں تیل اور گیس کی تلاش کا عمل دوبارہ شروع کر دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں آف شور بڈ راؤنڈ کے ...سعودی حکومت کا بڑا کارنامہ، مسجد نبویؐ میں عازمین کیلئے روبوٹک چھتریاں متعارف کرادیں
مئی 20, 2026320سعودی عرب نے مسجد نبویؐ میں آنے والے لاکھوں نمازیوں اور زائرین کو شدید گرمی سے بچانے کیلئے جدید ٹیکنالوجی اور خودکار نظام کا استعمال مزید مؤثر بنا دیا ہے۔ رپورٹس کے ...وزیر داخلہ محسن نقوی اہم پیغام لے کر ایک بار پھر ایران کے دورے پر ...
مئی 20, 2026490وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی 24 گھنٹے کے اندر دوسری بار ایران کے دورے پر چلےگئے۔ محسن نقوی امریکہ، ایران مذاکرات سے متعلق ایرانی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ یاد رہے کہ ...شادی کی کوئی جلدی نہیں، صحیح انسان کیلئےانتظار کرنا زیادہ بہتر فیصلہ ہے، سارہ علی ...
مئی 20, 2026480بالی وڈ اداکارہ سارہ علی خان کا کہنا ہے کہ انہیں شادی کی کوئی جلدی نہیں، ان کے نزدیک صحیح انسان کے لیے انتظار کرنا زیادہ بہتر فیصلہ ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس ...پاکستان نے نئی ڈیجیٹل تاریخ رقم کر دی ، قومی اسمبلی ملک کی پہلی اے ...
مئی 20, 2026400پاکستان کی قومی اسمبلی ملک کی پہلی اے آئی (مصنوعی ذہانت) سے لیس اسمبلی بن گئی، جہاں اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقدہ تقریب کے دوران ’’اے ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















