Blog
ملک بھر میں عدالتی نظام بحران کا شکار، 1153 عدالتیں غیر فعال
مئی 21, 2026410اسلام آباد میں انکشاف ہوا ہے کہ ملک بھر میں 1153 عدالتیں ججز کی عدم دستیابی کے باعث غیر فعال ہو چکی ہیں، جس کے نتیجے میں لاکھوں مقدمات زیر التوا ہیں۔ ...ایران امریکا تنازع جلد حل ہونے کے قریب، ٹرمپ کا دعویٰ
مئی 21, 2026360امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے اور انہیں امید ہے کہ ایران سے متعلق تنازع جلد حل ہو سکتا ہے۔ انہوں نے ...پاکستان کی ثالثی میں ایران مذاکرات میں پیشرفت کے امکانات موجود ہیں: مارکو روبیو
مئی 21, 2026450امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ پاکستانی وفد آج ایران کا دورہ کرے گا، اور ایران کے ساتھ جاری مذاکرات میں مثبت اشارے سامنے آ رہے ہیں۔ میڈیا سے ...سونا فی تولہ 5 ہزار روپے مہنگا،تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
مئی 21, 2026360پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا 5 ہزار روپے مہنگا ہو گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ ...چیف جسٹس کے بیان کے بعد ڈیجیٹل احتجاج کی نئی لہر
مئی 21, 2026370بھارتی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کے نوجوانوں سے متعلق مبینہ متنازع ریمارکس کے بعد ایک نئی سوشل میڈیا تحریک نے جنم لے لیا ہے، جسے “کاکروچ جنتا پارٹی” کا نام دیا ...برطانوی ریڈیو اسٹیشن کی غلطی ، شاہ چارلس سوم کی وفات کا جھوٹا اعلان نشر
مئی 21, 2026470برطانیہ کے معروف ریڈیو اسٹیشن “ریڈیو کیرولائن” نے تکنیکی خرابی کے باعث غلطی سے شاہ چارلس سوم کی وفات کا اعلان نشر ہونے پر باضابطہ معذرت کر لی ہے۔ ریڈیو انتظامیہ کے ...آمنہ انعام مصر فیشن ویک میں پاکستان کی نمائندگی کرنےکیلئے تیار
مئی 21, 2026950بین الاقوامی شہرت یافتہ فیشن ڈیزائنر، اسٹائلسٹ اور فیشن آئیکون آمنہ انعام نے اعلان کیا ہے کہ وہ یکم جون سے 7 جون تک مصر میں منعقد ہونے والے فیشن ویک میں ...حج 2026، مصری عازمین میں خواتین کی نمائندگی 55 فیصد تک پہنچ گئی
مئی 21, 2026430رواں سال حج سیزن کے دوران مصری عازمینِ حج میں خواتین کی تعداد نمایاں رہی ہے، جہاں مجموعی حجاج میں خواتین کا تناسب 55 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اعداد و شمار ...چین نے گھروں میں کام کرنے کیلئے روبوٹ ’’شِ گوآنگ S1‘‘ متعارف کرا دیا
مئی 21, 2026450چین نے اپنا پہلا عام استعمال کا گھریلو روبوٹ “شِ گوآنگ S1” باضابطہ طور پر وُوہان کے آپٹکس ویلی میں متعارف کرا دیا ہے۔ یہ روبوٹ گھریلو روزمرہ کے کاموں میں مدد ...حکومت کا آئندہ بجٹ میں جان بچانے والی ادویات پر 3فیصد ٹیکس کم کرنے ...
مئی 21, 2026450وفاقی حکومت کی جانب سے مالی سال 2026–27 کے بجٹ میں فارماسیوٹیکل سیکٹر کے لیے اہم ٹیکس ریلیف دینے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ رپورٹس کے مطابق حکام درآمد شدہ تیار ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















