Blog
پرانے جہازوں کا دور ختم ؟ جاپان کی سپر اسپیڈ فضائی طیارہ متعارف کرانے کی ...
مئی 23, 2026530فضائی سفر کے مستقبل میں بڑی تبدیلی کا امکان پیدا ہو گیا ہے، جہاں جاپان کے مجوزہ میخ 5 (Mach 5) طیارے کے تصور نے دنیا بھر کی توجہ حاصل کر لی ...پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 6 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان
مئی 22, 2026470حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک اور مختصر مدتی ریلیف کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت آئندہ سات روز کیلئے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں ...مریم نواز کا عید انتظامات پر بڑا ایکشن، افسران کو فیلڈ میں رہنے کا حکم
مئی 22, 2026700وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے عید الاضحیٰ کے موقع پر انتظامی افسران کو فیلڈ میں متحرک رہنے اور تمام تر انتظامات خود مانیٹر کرنے کی سخت ہدایت جاری کی ہے۔ ان ...سہیل آفریدی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال
مئی 22, 20262110خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی، جس میں صوبے میں امن و امان کی صورتحال پر ...محسن نقوی کا سعودی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، باہمی ہم آہنگی بڑھانے پر ...
مئی 22, 2026540وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور سعودی عرب کے وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ...پری حج فلائٹ آپریشن 2026 بغیر رکاوٹ کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر
مئی 22, 2026730پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (PAA) کے مطابق اسلام آباد اور لاہور ایئرپورٹس پر پری حج آپریشن 2026 کامیابی سے مکمل کر لیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ سے مجموعی طور ...پاکستانی حجاج کی رہنمائی اور سہولت کیلئے امدادی ہیلپ لائن سروس متعارف
مئی 22, 2026690اسلام آباد: وزارتِ مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نے عازمینِ حج کی سہولت اور رہنمائی کے لیے اہم امدادی اور ہیلپ لائن نمبرز جاری کر دیے ہیں۔ وزارت کی جانب ...حج 2026، انتظامیہ کی عازمین کو رمی جمرات سمیت تمام عبادات مقررہ وقت پر ادا ...
مئی 22, 2026450حج انتظامیہ نے عازمینِ حج کو ہدایت کی ہے کہ رمی جمرات سمیت دیگر تمام مناسک کی ادائیگی مقررہ اوقات اور طے شدہ ترتیب کے مطابق سختی سے انجام دیں۔ انتظامیہ کے ...ایران آمریکا مذاکرات،قطر نے بھی مذاکراتی ٹیم تهران بھیج دی
مئی 22, 2026410خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق قطر نے ایک مذاکراتی ٹیم تہران روانہ کر دی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یہ ٹیم امریکی مشاورت کے بعد بھیجی گئی ہے تاکہ ...کسی بھی خاتون کو ہراساں کرنے والا قانون سے بالاتر نہیں ہو سکتا،مریم نواز
مئی 22, 2026450پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے اداکارہ مومنہ اقبال کو مبینہ طور پر ہراساں کیے جانے کے معاملے پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی خاتون کو ہراساں ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















