Blog
بچوں کی شناختی رجسٹریشن کیلئےنادرانے نئی پالیسی نافذکردی
مئی 9, 2026340نادرا نے بچوں کے ب فارم سے متعلق نئی ہدایات جاری کر دی ہیں، جن کے تحت بچوں کی الگ شناختی رجسٹریشن کے نظام کو مزید مؤثر بنانے کیلئے نئے قواعد متعارف ...حج سیزن 2026، یمنی عازمینِ حج کا پہلا قافلہ سعودی عرب پہنچ گیا
مئی 9, 2026400مکہ مکرمہ میں حج سیزن 2026 کے آغاز کے ساتھ ہی دنیا بھر سے عازمینِ حج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ گزشتہ روز یمنی عازمینِ حج کے پہلے قافلے کا ...اسلام آباد میں عیدالاضحیٰ کیلئے 6 سرکاری مویشی منڈیاں 10 مئی سے فعال ہوں گی
مئی 9, 2026350اسلام آباد میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر قربانی کے جانوروں کی خرید و فروخت کیلئے 6 سرکاری مویشی منڈیاں 10 مئی سے فعال کر دی جائیں گی۔ حکام کے مطابق ان منڈیوں ...سعودی عرب میں حج سیزن کیلئے سول ڈیفنس کے 27عارضی مراکز فعال
مئی 9, 2026370سعودی عرب میں جنرل ڈائریکٹوریٹ آف سول ڈیفنس نے رواں سال حج سیزن کی تیاریوں کے سلسلے میں مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں عارضی مراکز کو فعال کر دیا ہے۔ سعودی ...لاہور میں عالمی معیار کے فائیو اسٹار پلس ہوٹل کی تعمیر کی تیاریاں مکمل
مئی 9, 2026770سی بی ڈی پنجاب نے لاہور کے قائد ڈسٹرکٹ میں بین الاقوامی معیار کے فائیو اسٹار ہوٹل اور مکسڈ یوز کمپلیکس منصوبے کیلئے اقدامات شروع کر دیے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق یہ ...مہنگائی کا ایک اور جھٹکا، پیٹرول 414 روپے سے تجاوز کر گیا
مئی 9, 2026610پاکستان میں حکومت نے ایک مرتبہ پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 14 روپے 92 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ...ملک میں طوفانی بارشیں،محکمہ موسمیات نےخبردارکردیا
مئی 9, 2026580محکمہ موسمیات نے شمال مشرقی پنجاب کیلئے شدید موسمی صورتحال کا الرٹ جاری کر دیا ہے، جبکہ 11 سے 13 مئی کے دوران مختلف اضلاع میں خطرناک موسم کی پیشگوئی کی گئی ...پاکستان میں5G کی کامیابی میں بڑی رکاوٹ،ملک میں ٹاورز کی کمی پر پی ٹی اے ...
مئی 9, 2026660پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے مطابق ملک میں فائیو جی سروس کے مؤثر آغاز کیلئے ٹیلی کام ٹاورز کی تنصیب ایک بڑا چیلنج بن گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق 15 لائسنس ہولڈرز ...ساؤتھ ایئرلائن کی گوادر، تربت اور پنجگور کو بڑے شہروں سے ملانے کی تیاری
مئی 8, 2026450پاکستان کے ہوا بازی کے شعبے میں مزید توسیع ہونے جا رہی ہے کیونکہ نئی نجی ایئرلائن “ساؤتھ ایئر” نے جلد کمرشل پروازیں شروع کرنے کی تیاری کر لی ہے، جس کا ...ایران کیساتھ مذاکرات؛ قطری وزیرِاعظم اہم سرکاری دورے پر امریکا پہنچ گئے
مئی 8, 2026320شیخ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی اہم سفارتی دورے پر واشنگٹن پہنچ گئے جہاں وہ امریکی حکام سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق قطری وزیراعظم اپنے دورے کے ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















