Blog
کراچیکی مویشی منڈی میں 3کروڑ روپے مالیت کےبیل کی دھوم
مئی 11, 2026670کراچی کی مویشی منڈی میں عیدِ قربان کیلئے لایا گیا 3 کروڑ روپے مالیت کا ایک قیمتی بیل شہریوں کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ ایشیا کی سب سے بڑی مویشی ...پنجاب میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان تمام تعلیمی ادارے 22 مئی سے بند ہوں ...
مئی 11, 2026420پنجاب حکومت نے صوبے بھر کے سکولوں میں موسم گرما کی تین ماہ کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے بتایا کہ صوبے میں گرمیوں ...خواہشات پوری ہو جائیں تو زندگی کا مزہ ختم ہو جاتا ہے، صبا قمر
مئی 11, 2026430پاکستانی اداکارہ صبا قمر ایک بار پھر اپنے منفرد خیالات اور اندازِ گفتگو کے باعث سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔ وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں صبا قمر ...شادی کی تقریب میں چکن لیگ پیس نہ ملنے پرایک شخص ہلاک
مئی 9, 2026530اتر پردیش کے شہر گورکھپور میں شادی کی تقریب اُس وقت میدانِ جنگ بن گئی جب ڈی جے میوزک اور کھانے کے تنازع پر جھگڑا پُرتشدد تصادم میں تبدیل ہو گیا۔ بھارتی ...دنیا کا نایاب ترین اور بھاری برکم یاقوت دریافت
مئی 9, 2026550میانمار میں 11 ہزار قیراط وزنی نایاب یاقوت دریافت کیا گیا ہے، جسے ملکی تاریخ کا وزن کے اعتبار سے دوسرا بڑا یاقوت قرار دیا جا رہا ہے۔ سرکاری میڈیا رپورٹس کے ...مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، برطانیہ کا جدید جنگی جہاز تعینات کرنےکااعلان
مئی 9, 2026420برطانیہ نے اپنا جنگی بحری جہاز ایچ ایم ایس ڈریگن مشرق وسطیٰ میں تعینات کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق یہ اقدام آبنائے ہرمز میں جہاز رانی ...روس ایران کو ڈرون پرزے فراہم کر رہا ہے،امریکی اخبار
مئی 9, 2026350روس اور ایران کے درمیان تعاون سے متعلق امریکی اخبار کی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ روس ایران کو بحیرہ قزوین کے راستے مختلف سامان اور ڈرونز کے پرزے ...پنجاب میں گرمیوں کی تعطیلات 22 مئی سے 2 اگست تک کرنے کی تجویز زیر ...
مئی 9, 2026520پنجاب کے وزیر تعلیم نے کہا ہے کہ صوبے میں شدید گرمی کے پیش نظر سکولوں میں گرمیوں کی تعطیلات 22 مئی سے 2 اگست تک دینے کی تجویز پر غور کیا ...ڈونلڈ ٹرمپ کے ممکنہ دورۂ پاکستان کی اطلاعات، اہم سفارتی پیش رفت متوقع
مئی 9, 2026400اسلام آباد سے موصول اطلاعات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے آئندہ ہفتے پاکستان کے ممکنہ مختصر دورے کے امکانات ظاہر کیے جا رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق صدر ٹرمپ اپنے ...پشاورمیں بچوں کے دل کے آپریشن کیلئے جدید طبی سہولت متعارف
مئی 9, 2026370پشاور میں بچوں کے دل کے جدید آپریشن کی ایسی سہولت متعارف کرا دی گئی ہے جس میں سینہ کھولے بغیر علاج ممکن بنایا جا رہا ہے۔ ماہرین کے مطابق اس جدید ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















