Blog
عالمی توانائی طلب بڑھتے ہی سعودی آئل ریفائنری آرامکو کے منافع میں 25 فیصد اضافہ ...
مئی 12, 2026390سعودی آرامکو نے مضبوط توانائی طلب اور بہتر آپریشنل کارکردگی کے باعث اپنے منافع میں 25 فیصد اضافے کی رپورٹ جاری کر دی ہے۔ رپورٹس کے مطابق کمپنی نے آبنائے ہرمز سے ...حکومت کا لاہور میں انڈرگراؤنڈ میٹرو بلیو لائن منصوبہ شروع کرنے کا اعلان
مئی 12, 2026420حکومت نے اعلان کیا ہے کہ لاہور کا انڈرگراؤنڈ میٹرو بلیو لائن منصوبہ مالی سال 2027 میں شروع کیا جائے گا، جس کی تکمیل میں تقریباً تین سال لگنے کی توقع ہے۔ ...مسجدِ قبا کے صحن میں خودکار ’روبو بس‘ سروس کا آغاز
مئی 12, 2026410سعودی عرب میں مسجدِ قبا کے اندرونی صحن میں آزمائشی بنیادوں پر خودکار شٹل سروس شروع کر دی گئی ہے۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق جدید ٹیکنالوجی سے لیس ’’روبو بس‘‘ مصنوعی ...پاکستان نے 3 کروڑ ڈالرمالیت کےجیٹ گرین ایئرلائن منصوبے کی منظوری دیدی
مئی 12, 2026440پاکستان نے تقریباً 10 سال کی تاخیر کے بعد 3 کروڑ ڈالر مالیت کے جیٹ گرین ایئرلائن منصوبے کی منظوری دے دی ہے، جس کے بعد نئی نجی ایئرلائن کے آغاز کی ...آٹزم کے باوجود 10سالہ بچے نے4ماہ میں قرآن حفظ کر کے مثال قائم کر دی
مئی 12, 2026390ملائیشیا کے 10 سالہ آٹسٹک بچے احمد زیاد نے صرف چار ماہ کے مختصر عرصے میں مکمل قرآن پاک حفظ کر کے سب کو حیران کر دیا۔ رپورٹس کے مطابق احمد زیاد ...ایران پر حملے کے 72 روز بعد تہران سے کراچی کیلئے فضائی آپریشن بحال
مئی 12, 2026410ایران پر حملے کے 72 دن بعد تہران اور کراچی کے درمیان مسافر پروازوں کا سلسلہ دوبارہ بحال ہو گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق تابان ائیر نے روسی ...حج آپریشن جاری، 65 ہزار سے زائد پاکستانی عازمین سعودی عرب پہنچ گئے
مئی 12, 2026400حج آپریشن جاری:پاکستان سےسرکاری حج اسکیم کے تحت مجموعی طور پر 65 ہزار 657 عازمین سعودی عرب پہنچ گئے سعودی عرب میں حج 2026 کیلئے پاکستانی عازمین کی آمد کا سلسلہ خوش ...پی ٹی اے نے موبائل صارفین کیلئے اہم وارننگ جاری کر دی
مئی 11, 2026390پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے موبائل فون صارفین کیلئے نیا انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ غیر فعال یا ایکسپائرڈ قومی شناختی کارڈز پر رجسٹرڈ سمیں معطل کی جا سکتی ہیں۔ ...بینک صارفین کیلئے بڑی خوشخبری، 1.87 ارب روپے کا ریلیف فراہم
مئی 11, 2026570بینکنگ محتسب پاکستان نے سال 2025 کے دوران تجارتی بینکوں کے خلاف موصول ہونے والی 36 ہزار 280 شکایات نمٹا کر صارفین کو 1.87 ارب روپے سے زائد کا ریلیف فراہم کیا۔ ...گوگل کروم میں صارفین کیلئے زبردست پرائیویسی فیچر متعارف
مئی 11, 2026410ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے گوگل کروم کے اینڈرائیڈ ورژن میں ایک نیا پرائیویسی فیچر متعارف کرایا ہے، جس کے تحت صارفین اب اپنی درست لوکیشن کے بجائے اندازاً یا ’تقریباً درست لوکیشن‘ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















