Blog
پاکستان میں فلوٹنگ سولر سسٹم سے صاف توانائی پیدا کرنے کی تیاری
مئی 8, 2026340پاکستان میں قابلِ تجدید توانائی کے فروغ کیلئے کینجھر جھیل پر 500 میگاواٹ کے فلوٹنگ سولر منصوبے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔ حکام کے مطابق اس منصوبے کا مقصد صاف ...وزارتِ صحت اور نادرا کے درمیان اہم معاہدہ، ہیپاٹائٹس پروگرام ڈیجیٹل بنانے کا فیصلہ
مئی 8, 2026430وزارتِ صحت اور نادرا کے درمیان اہم مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے گئے، جس کا مقصد وزیراعظم ہیپاٹائٹس سی پروگرام کے ڈیجیٹل نظام کو مزید مؤثر بنانا ہے۔ ایم او یو ...امریکا کو نقصانات کا ازالہ کیے بغیر موجودہ بحران سے نکلنے نہیں دیں گے،محسن رضائی
مئی 8, 2026450محسن رضائی نے کہا ہے کہ امریکا کو نقصانات کا ازالہ کیے بغیر موجودہ بحران سے نکلنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ...بشری بی بی کا علاج جیل حکام کی ذمہ داری ہے، رانا ثنا اللہ
مئی 8, 2026390اسلام آباد میں سینیٹ اجلاس کے دوران وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کا علاج اڈیالہ جیل حکام کی ذمہ داری ...کرکٹ میں بھی مصنوعی ذہانت (AI)ٹیکنالوجی لانےکی تیاری
مئی 8, 2026460مختلف شعبوں میں مصنوعی ذہانت (AI)کے کامیاب استعمال کے بعد اب کرکٹ میں بھی جدید اے آئی ٹیکنالوجی متعارف کرانے کی تیاری کی جا رہی ہے، جس کا مقصد کھلاڑیوں کی کارکردگی ...سعودی عرب میں حج ضوابط کی خلاف ورزی پر 10 غیر ملکی گرفتار
مئی 8, 2026260مکہ مکرمہ میں حج سیکیورٹی فورسز نے حج ضوابط کی خلاف ورزی پر سوڈانی، مصری اور یمنی شہریت رکھنے والے 10 غیر ملکی افراد کو گرفتار کر لیا۔ سعودی میڈیا رپورٹس کے ...پاکستان نے سفارتی اور بیانیے کی جنگ میں بھارت کو شکست دی، میاں صداقت مجید
مئی 8, 2026530میاں صداقت مجید نے کہا ہے کہ معرکۂ حق میں پاکستان نے بیانیے اور سفارتی محاذ پر بھارت کو شکست دی۔ سینئر وائس چیئرمین امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی پنجاب ...پاکستان اور ایران کے درمیان ریلوے تعاون بڑھانے پر اتفاق
مئی 7, 2026630وفاقی وزیرِ ریلوے نے ڈاکٹر رضا امیری مقدم سے ملاقات میں پاکستان اور ایران کے درمیان برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔ ملاقات کے دوران دونوں ممالک ...امریکا کا قطر سے تحفے میں ملابوئنگ 747 کوجلد ایئر فورس ون بنانےکا فیصلہ
مئی 7, 2026270واشنگٹن میں امریکی فضائیہ قطر کی جانب سے تحفے میں دیے گئے بوئنگ 747 کو 4 جولائی تک صدارتی بیڑے میں شامل کرنے کیلئے کوشاں ہے تاکہ اسے امریکا کی 250 ویں ...پاسپورٹ سسٹم میں بڑی تبدیلی، شہری گھر بیٹھے درخواست دے سکیں گے
مئی 7, 2026410اسلام آباد میں وفاقی حکومت نے پاسپورٹ نظام میں جدید اصلاحات متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا، جس کے تحت شہری اب گھر بیٹھے پاسپورٹ کیلئے درخواست دے سکیں گے۔ یہ فیصلہ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















