Blog
ماہرینِ فلکیات نے عید الاضحیٰ کی تاریخ کااعلان کردیا
مئی 7, 2026450دبئی میں ماہرینِ فلکیات نے عید الاضحیٰ 2026 کی ممکنہ تاریخ کا اعلان کر دیا، تاہم حتمی فیصلہ رویتِ ہلال کمیٹی کی جانب سے کیا جائے گا۔ امارات آسٹرونومی سوسائٹی کے چیئرمین ...ایرانی عازمین حج کا پہلا قافلہ مکہ مکرمہ پہنچ گیا،روح پرور استقبال
مئی 7, 2026430مکہ مکرمہ میں ایران سے آنے والے عازمین حج کے پہلے قافلے کا پرتپاک استقبال کیا گیا، جہاں انہیں پھول پیش کر کے خوش آمدید کہا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے ...ایرانی صدر کی سپریم لیڈرمجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات، قومی یکجہتی پر زور
مئی 7, 2026400ایرانی صدرمسعود پزشکیان نےسپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای سے اہم ملاقات کی، جس میں ملکی صورتحال اور قومی اتحاد سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایرانی صدر کے مطابق ملاقات ...عازمین حج کی رہنمائی کیلئے جدید کلاؤڈ کمیونیکیشن سسٹم متعارف
مئی 7, 2026390مکہ مکرمہ میں شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے عازمین حج اور عمرہ زائرین کی رہنمائی کیلئے جدید کلاؤڈ کمیونیکیشن سسٹم کا افتتاح کر دیا۔ سعودی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ نظام ادارہ ...اسلام آباد میں ٹریفک کے دباؤ کو کم کرنے کیلئےبڑامنصوبہ شروع
مئی 7, 2026380اسلام آباد میں ٹریفک کے بڑھتے دباؤ کو کم کرنے کیلئے کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے مارگلہ ایونیو کو براہِ راست ایم-1 موٹروے سے ملانے کے بڑے منصوبے پر کام شروع کر دیا ...پاکستان کی افواج اور عوام بنيان المرصوص کی طرح ایک ہیں،ڈی جی آئی ایس پی ...
مئی 7, 2026270پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے عوام کو معرکہ حق کا ایک سال مکمل ہونے پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ معرکہ ...گورنر پنجاب نے ٹریفک جرمانوں میں بڑی کمی، قید کی سزائیں ختم کر دیں
مئی 7, 2026460گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے عوام کو ریلیف دیتے ہوئے ٹریفک قوانین سے متعلق جرمانوں اور سزاؤں میں بڑی نرمی کی منظوری دے دی۔ گورنر پنجاب نے صوبائی موٹر وہیکل ...پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کا شیڈول جاری
مئی 7, 2026480پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ آسٹریلوی ٹیم 23 مئی کو اسلام آباد پہنچے گی، جبکہ سیریز کا ...آبنائے ہرمز میں کشیدگی کم کرنے کیلئے چین متحرک
مئی 7, 2026400چین نے آبنائے ہرمز میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں اپنا سفارتی کردار مزید فعال کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق بیجنگ خطے میں تناؤ ...بشریٰ بی بی آنکھ کےعلاج کیلئے اڈیالہ جیل سےنجی ہسپتال منتقل
مئی 7, 2026380بشریٰ بی بی کو آنکھ کے علاج کیلئے نجی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق میڈیکل ٹیم نے ابتدائی معائنے کے بعد انہیں اڈیالہ جیل سے ہسپتال منتقل کرنے ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















