Blog
امریکی ایئرلائنز کامختصر پروازوں میں فری سروس بند کرنے کا اعلان
مئی 6, 2026370ڈیلٹا ایئر لائنز نے اپنی سروس پالیسی میں تبدیلی کرتے ہوئے مختصر فاصلے کی پروازوں پر مسافروں کیلئے مفت کھانے اور مشروبات کی فراہمی ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ غیر ...فیفاورلڈکپ2026:شائقین کاعدم دلچسپی کااظہار
مئی 6, 2026390فیفا ورلڈ کپ 2026 کے آغاز سے قبل امریکا میں اب تک وہ جوش و خروش دیکھنے میں نہیں آیا جس کی توقع کی جا رہی تھی۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ...سعودی حکومت نے عازمین کی سہولت کیلئے موبائل پاسپورٹ کاؤنٹرز متعارف کروادیے
مئی 5, 2026470سعودی عرب نے عازمین حج کی سہولت کیلئے ہوائی اڈوں، زمینی سرحدوں اور بندرگاہوں پر موبائل پاسپورٹ کاؤنٹرز متعارف کروا دیے ہیں، تاکہ آمد کے عمل کو تیز اور آسان بنایا جا ...اسحاق ڈارسےچینی سفیر کی ملاقات، پاک چین شراکت داری مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
مئی 5, 2026460جیانگ زائی ڈونگ نے منگل کے روز محمد اسحاق ڈار سے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان وزارت خارجہ کے مطابق چینی سفیر ...لاہورمیں عیدالاضحیٰ کیلئےمویشی منڈیاں کب فعال ہوں گی؟تاریخ سامنےآگئی
مئی 5, 2026440لاہور میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر مویشی منڈیوں کو 13 مئی سے فعال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جبکہ شہر میں پانچ مقامات پر عارضی سیل پوائنٹس بھی قائم کیے جائیں ...حکومت کاایل پی جی کی قیمت میں معمولی کمی کااعلان
مئی 5, 2026420ملک میں ایل پی جی کی قیمت میں معمولی کمی کر دی گئی ہے، جس کے بعد صارفین کو جزوی ریلیف ملنے کی توقع ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق فی کلو ...آئی ایم ایف کا پیٹرولیم سبسڈی ختم کرنے کیلئےحکومت پردباؤ
مئی 5, 2026340عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی برقرار نہ رکھی جائے اور مالیاتی بوجھ کم کرنے کیلئے توانائی کی قیمتوں میں بروقت ...وفاقی پالیسیوں کے خلاف خیبرپختونخواحکومت کاصوبےمیں6مئی کو ہڑتال کااعلان
مئی 5, 2026430پشاور میں خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے بھر میں قلم چھوڑ ہڑتال کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ وفاق کی جانب سے این ایف سی ایوارڈ، بجلی، ...حکومت، افواج پاکستان اور عوام چیلنجز کےمد مقابل بنیان مرصوص کی مانند یکجا کھڑے ہیں،فیلڈ ...
مئی 5, 2026490پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق راولپنڈی میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی زیر صدارت 275ویں کور کمانڈرز کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں ملکی سلامتی، ...پاکستان کی مسلح افواج بھارت کی ہرجارحیت کابھرپورجواب دینےکیلئے تیار ہے،خواجہ آصف
مئی 5, 2026440خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے کسی بھی ممکنہ جارحیت کا مقابلہ کرنے کیلئے پاکستان ہر وقت تیار ہے۔ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















