Blog
اسحاق ڈارکابرطانوی وزیر خارجہ سےٹیلیفونک رابطہ،خطے کی صورتحال اور حالیہ پیش رفت پر تفصیلی گفتگو
مئی 5, 2026450گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے خطے کی موجودہ صورتحال اور حالیہ پیش رفت پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ برطانوی وزیر خارجہ نے خطے میں امن کے قیام کیلئے فریقین کے درمیان ...وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ سے دو سالہ کارکردگی رپورٹ مانگ لی
مئی 5, 2026480اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کے اراکین سے اپنی حکومت کی دو سالہ کارکردگی سے متعلق رپورٹ طلب کر لی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے تمام وفاقی ...عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافےکےبعدقیمتیں نئی بلندترین سطح پرپہنچ گئیں
مئی 4, 2026440آبنائے ہرمز میں بڑھتی کشیدگی اور آئل ٹینکروں پر حملوں کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق امریکی ویسٹ ٹیکساس ...بیرونِ ملک ملازمت کے خواہشمند افراد کیلئے حکومت کی ہدایات جاری
مئی 4, 2026730اسلام آباد میں حکومت نے بیرونِ ملک روزگار کے خواہشمند پاکستانیوں کے تحفظ اور قانونی تقاضوں سے متعلق اہم ہدایات جاری کر دی ہیں۔ بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ نے شہریوں ...بھارت میں ایندھن بحران کی شدت کےباعث شہریوں کی مشکلات میں اضافہ
مئی 4, 2026390بھارت کے مختلف علاقوں میں ایندھن کی شدید قلت نے شہریوں کو مشکلات سے دوچار کر دیا ہے، جہاں گیس کے بعد اب پیٹرول اور ڈیزل کی کمی بھی سنگین مسئلہ بن ...دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی تازہ فہرست جاری،سنگاپور سرفہرست، پاکستان کانمبرکونسا؟
مئی 4, 2026410دنیا کے طاقتور اور کمزور ترین پاسپورٹس کی تازہ فہرست جاری کر دی گئی ہے، جس میں سنگاپور بدستور پہلے نمبر پر موجود ہے جبکہ پاکستان کمزور پاسپورٹس میں چوتھے نمبر پر ...سعودی حکومت کا حج ضوابط کی خلاف ورزی پربھاری جرمانوں اورملک بدری کااعلان
مئی 4, 2026510سعودی عرب نے حج کے ضوابط کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ خلاف ورزی پر 20 ہزار سعودی ریال تک جرمانہ، ...محکمہ موسمیات کاہیٹ ویوسےمتعلق انتباہ،شہریوں کومحتاط رہنےکی ہدایت
مئی 4, 2026450کراچی میں 7 مئی سے ایک اور ہیٹ ویو آنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، جس کے باعث شہریوں کو دوبارہ شدید گرمی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات ...اداکارہ نمرہ خان کی دوسری شادی، مداحوں کی مبارکبادیں
مئی 4, 2026510اداکارہ نمرہ خان ایک مرتبہ پھر رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئی ہیں۔ نمرہ خان نے اپنی شادی کی خبر انسٹاگرام پر تصاویر کے ذریعے شیئر کی، جس کے بعد انہیں ساتھی ...نادرا کی شناختی کارڈ اور ب فارم بنوانےوالوں کیلئےنئی ہدایت جاری
مئی 4, 2026630نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ اپنے زائد المیعاد شناختی کارڈز کی تجدید اور بچوں کے بےفارم کے اندراج کا عمل 30 جون ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















