Blog
حکومت کاعیدالاضحیٰ سے پہلے تنخواہوں اور پنشن کی ادائیگی کا اعلان
مئی 5, 2026500عیدالاضحیٰ 2026 سے قبل سرکاری ملازمین اور پنشنرز کیلئے بڑی خوشخبری سامنے آگئی ہے، کیونکہ پنجاب حکومت نے تنخواہیں اور پنشن پیشگی ادا کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ حکومت کی جانب ...سعودی عرب جانے والے مسافروں کیلئے خوشخبری، پی آئی اے کا کرایوں میں بڑی کمی ...
مئی 5, 2026420پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن نے سعودی عرب جانے والے مسافروں کیلئے فضائی کرایوں میں نمایاں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ ترجمان کے مطابق پاکستان سے ریاض اور دمام جانے والی پروازوں پر ...وزیراعظم اپنا گھر پروگرام، قرضوں کی فراہمی کیلئےنئی حکمت عملی سامنے آگئی
مئی 5, 2026450حکومت کی جانب سے وزیراعظم اپنا گھر پروگرام کے تحت 5 لاکھ ہاؤسنگ لون فراہم کرنے کے ہدف کیلئے نئی حکمت عملی پر کام جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق اقتصادی رابطہ کمیٹی ...ملازمین کیلئے خوشخبری، رواں برس عیدالاضحیٰ پر طویل تعطیلات کاامکان
مئی 5, 2026370پاکستان میں اس قع پر سرکاری ملازمین کو طویل تعطیلات ملنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ماہرین فلکیات کے مطابق اس سال عیدالاضحیٰ 27 مئی کو ہونے کی توقع ہے، ...ستھرا پنجاب پروگرام کی کارکردگی تسلی بخش نہیں،مریم نوازکااعتراف
مئی 5, 2026410مریم نواز نے کہا ہے کہ ستھرا پنجاب پروگرام کو دو سال مکمل ہونے کے باوجود اس کی کارکردگی قابلِ فخر نہیں رہی اور مزید بہتری کی اشد ضرورت ہے۔ انہوں نے ...حکومت کا ملک میں پہلی آئی ٹی مردم شماری کرانے کا فیصلہ
مئی 5, 2026450وفاقی حکومت نے ملک میں پہلی مرتبہ آئی ٹی مردم شماری کرانے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے، جس کا مقصد ڈیجیٹل افرادی قوت کا مکمل ریکارڈ مرتب کرنا ہے۔ ذرائع کے ...شوہر سے ہر بات شیئر کرنا ضروری نہیں ، بعض اوقات وہ انہیں بطور طعنہ ...
مئی 5, 2026440پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ فضیلہ قاضی نے خواتین کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنی نجی زندگی کی ہر بات اپنے شوہروں سے شیئر کرنے سے گریز کریں۔کیونکہ بعض اوقات وہ انہیں ...پاکستان ویمنز ٹیم کی شاندار فتح، زمبابوے کو 168 رنز سے شکست
مئی 5, 2026370کراچی میں کھیلے گئے آئی سی سی ویمنز چیمپیئن شپ کے پہلے ایک روزہ میچ میں پاکستان ویمنز ٹیم نے زمبابوے ویمنز ٹیم کو 168 رنز سے شکست دے دی۔ 331 رنز ...بھارت نے مئی 2025 میں بڑی غلطی کی، پاکستان نے دندان شکن جواب دیا: عظمیٰ ...
مئی 5, 2026420عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ مئی 2025 میں بھارت نے اپنی تاریخ کی ایک بڑی غلطی کی، جس کا پاکستان نے بھرپور اور مؤثر جواب دیا۔ اپنے بیان میں انہوں نے ...پنجاب میں مفت سفری سہولت، ایک ماہ میں تقریباً 4 کروڑ مسافروں نے فائدہ اٹھایا
مئی 5, 2026570پنجاب حکومت کی جانب سے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے جاری مفت سفری سہولت نے ایک ماہ میں رائڈرشپ کی نئی تاریخ قائم کر دی۔ حکام کے مطابق 4 اپریل سے ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















