Blog
پاکستان میں دورانِ پرواز انٹرنیٹ اور موبائل سروسز فراہم کرنے کا فیصلہ
مئی 7, 2026400پاکستان میں ہوائی جہازوں کے اندر انٹرنیٹ اور موبائل سروسز فراہم کرنے کی راہ ہموار ہو گئی ہے، کیونکہ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے ان فلائٹ ٹیلی کمیونیکیشن سیٹلائٹ سروسز کے لیے ...ترکیہ کی دفاعی ٹیکنالوجی میںبڑی پیشرفت،سمندری نگرانی اور حملوں کیلئے جدید ڈرون متعارف
مئی 7, 2026350اسیلسان نے جدید دفاعی ٹیکنالوجی میں اہم پیش رفت کرتے ہوئے نیا سمندری ڈرون ’طوفان‘ متعارف کرا دیا ہے، جو بغیر پائلٹ کے سمندر میں مختلف مشنز انجام دینے کی صلاحیت رکھتا ...زہریلی چائےپینےسےایک ہی خاندان کے16افرادکی حالت غیر،ہسپتال منتقل
مئی 7, 2026450میہڑ میں چائے پینے کے بعد ایک ہی گھر کے 16 افراد کی حالت غیر ہو گئی، جنہیں فوری طور پر بے ہوشی کی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا۔ پولیس کے ...ملکی دفاع ناقابل تسخیر:پاکستان کورواں سال چینی جے-35 طیاروں کی پہلی کھیپ ملنے کی توقع
مئی 6, 2026470پاکستان کو 2026 کے دوران چین کے جدید ترین جے-35 اسٹیلتھ لڑاکا طیاروں کی پہلی کھیپ موصول ہونے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ابتدائی مرحلے میں 4 سے 12 طیارے ...اختلاف رائے کے باوجودامریکاسے مضبوط اور پائیدار تعلقات قائم رہ سکتے ہیں،جرمن چانسلر
مئی 6, 2026400فریڈرک مرز نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ تعلقات برقرار رکھنا جرمنی کی ترجیح ہے، اور اختلافات کے باوجود شراکت داری جاری رکھی جائے گی۔ انہوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ...ایرانی فیڈریشن کابڑااقدام:فیفاسےورلڈکپ میں قومی اداروں کےاحترام کی ضمانت مانگ لی
مئی 6, 2026440ایرانی فٹبال فیڈریشن کے سربراہ مہدی تاج نے فیفا سے مطالبہ کیا ہے کہ ورلڈ کپ کے دوران ایرانی اداروں کے احترام کو یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ امریکا میں ...مضبوط ٹیسٹ ٹیم کی بنیاد پر دیگر فارمیٹس میں بھی بہتری آتی ہے، شاہین آفریدی
مئی 6, 2026490شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کی تمام تر توجہ اس وقت ٹیسٹ کرکٹ میں بہتری پر مرکوز ہے۔ پریس کانفرنس سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے اعتراف کیا ...مہنگائی سےپریشان عوام کیلئے خوشخبری،،بجلی کی قیمت میں کمی کاامکان
مئی 6, 2026500ملک بھر کے بجلی صارفین، بشمول کے الیکٹرک صارفین کیلئے بڑے مالی ریلیف کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بجلی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) نے 2026 کی پہلی سہ ...2026 کی پہلی سہ ماہی میں اسمارٹ فون مارکیٹ میں ایپل کا راج برقرار
مئی 6, 2026540دنیا بھر میں اسمارٹ فونز کی فروخت میں ایپل نے ایک بار پھر برتری حاصل کر لی ہے، جبکہ اینڈرائیڈ بنانے والی کمپنیوں کو سخت مقابلے کا سامنا ہے۔ کاؤنٹر پوائنٹ ریسرچ ...ایرانی نوبل امن انعام یافتہ نرگس محمدی کی جان کو خطرہ ، قانونی نمائندوں کاعالمی ...
مئی 6, 2026430نرگس محمدی کی صحت کے حوالے سے تشویش ناک اطلاعات سامنے آئی ہیں، جس پر ان کے حامیوں اور قانونی نمائندوں نے فوری بین الاقوامی مداخلت کا مطالبہ کیا ہے۔ رپورٹس کے ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















