Blog
ملک میں ایل این جی کی عدم دستیابی کےباعث گیس بحران شدت اختیارکرگیا
اپریل 29, 2026410پاکستان میں گیس کی قلت میں اضافہ ہو گیا ہے کیونکہ ایل این جی کی عدم دستیابی کے باعث مجموعی سپلائی متاثر ہوئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ملک میں گیس کا شارٹ ...ایران جنگ بندی سےمتعلق نیاترمیمی منصوبہ پیش کرسکتاہے،سی این این
اپریل 28, 2026350امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی رپورٹ کے مطابق ایران آئندہ چند روز میں جنگ بندی سے متعلق ایک نیا ترمیمی منصوبہ پیش کر سکتا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے ...جنگ بندی کے باوجود ایران الرٹ ،دفاعی تیاریاں مزید تیز کر دی گئیں،ترجمان ایران فوج
اپریل 28, 2026390ایران کی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل محمد اکرمی نیا کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ ایرانی فوج مکمل تیاری کی حالت میں ہے اور جنگ کو مکمل طور پر ...میری والدہ بادشاہ چارلس کو بہت پسند کرتی تھیں،امریکی صدرٹرمپ
اپریل 28, 2026590امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں بادشاہ چارلس کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ان کی والدہ شروع سے ہی شاہی خاندان کی بڑی مداح ...ٹرمپ کےاشارےکےبعدپاکستانی ثالثوں کےذریعےایرانی نئی تجاویز سامنے آنے کا امکان بڑھ گیا
اپریل 28, 2026430ایرانی تجاویز کو مسترد کرنے کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اشارے کے بعد پاکستانی ثالثوں کے ذریعے جنگ بندی سے متعلق نئی ایرانی تجاویز سامنے آنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ...جاپانی آئل ٹینکرایرانی حکام کی اجازت سےآبنائےہرمزعبورکرگیا،ایرانی میڈیا
اپریل 28, 2026390ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ 20 لاکھ بیرل خام تیل لے جانے والا جاپانی ملکیت کا ایک بڑا سپر ٹینکر ایرانی حکام سے اجازت حاصل کرنے کے بعد کامیابی کے ...اسلام آباد ٹریفک پولیس کاڈرائیونگ لائسنس کے اجرا کے عمل کو پیپر لیس بنانے کا ...
اپریل 28, 2026340اسلام آباد ٹریفک پولیس نے ڈرائیونگ لائسنس کے اجرا کے عمل کو پیپر لیس بنانے کا اعلان کر دیا ہے۔ نئے نظام کے تحت اب لائسنس کے لیے کسی قسم کی دستاویزات ...سلمان اکرم راجہ کاعہدےسے استعفیٰ دینے سے انکار، ذمہ داریاں جاری رکھنے کا اعلان
اپریل 28, 2026380پی ٹی آئی کے رہنما سلمان اکرم راجہ نے پارٹی عہدہ چھوڑنے کی خبروں کو مسترد کر دیا ہے۔ سلمان اکرم راجہ کا کہنا ہے کہ پارٹی نظم و ضبط انتہائی اہم ...جیٹ فیول کابحران،جہازوں کےکرایوں میں اضافےکاخدشہ
اپریل 28, 2026660بین الاقوامی فضائی صنعت میں جیٹ فیول کی ممکنہ قلت کے باعث پروازوں کی منسوخی اور کرایوں میں اضافے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن (آئی اے ...بھارتی اداکارہ مہرین پیرزادہ رشتہ ازدواج میں منسلک ،تصاویرسوشل میڈیاپروائرل
اپریل 28, 2026550بھارتی ماڈل اور اداکارہ مہرین پیرزادہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ نے اتوار کے روز ہماچل پردیش میں ایک سادہ اور نجی تقریب کے دوران ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















