Blog
دفاعی بجٹ میں اضافہ وقت کی ضرورت ہے،امریکی وزیرجنگ
اپریل 29, 2026510امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے 1.5 ٹریلین ڈالر کے دفاعی بجٹ کی درخواست وقت کی اہم ضرورت ہے۔ کانگریس کمیٹی کے سامنے پیش ...ایرانی حملوں کانشانہ بننےوالی سعودی آئل ریفائنری دوبارہ بحال
اپریل 29, 2026390سعودی عرب کی ایک آئل ریفائنری نے 14 اپریل سے دوبارہ کام شروع کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ ریفائنری 8 اپریل کو ہونے والے ایرانی حملوں کے بعد بند کر ...لاہوراورکراچی کاموازنہ کرنےکےبجائےہمیں مل کرکام کرناچاہیے،مرتضیٰ وہاب
اپریل 29, 2026350میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ بارش کے دوران کراچی کی سڑکیں دو سے تین گھنٹوں میں صاف ہو جاتی ہیں، اور سیاسی کشمکش میں لاہور اور کراچی کا موازنہ ...آئی فون رجسٹریشن فیس میں تبدیلی ،پی ٹی اےنےنئےٹیکسزکااعلان کردیا
اپریل 29, 2026730پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے اپریل 2026 تک آئی فون 14 سیریز کے درآمدی موبائل فونز کی رجسٹریشن کے لیے ٹیکسز میں ترمیم کر دی ہے۔ نئی ٹیکس شرحیں ...اگر ہم نہ ہوتے تو آپ فرانسیسی زبان بول رہے ہوتے،بادشاہ چارلس کاٹرمپ پرطنز
اپریل 29, 2026510برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوم نے وائٹ ہاؤس میں منعقدہ سرکاری عشائیے کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر ہلکے پھلکے انداز میں طنز کرتے ہوئے کہا کہ اگر برطانیہ نہ ہوتا ...مشرقِ وسطیٰ کی جنگ نے پاکستان کی معاشی کوششوں کو نقصان پہنچایا،وزیراعظم
اپریل 29, 2026600وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں ہونے والی جنگ نے پاکستان کی دو سالہ اجتماعی معاشی کاوشوں کو نقصان پہنچایا ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ...امریکا کے پاس مذاکرات کے حوالے سے کوئی واضح اور جامع حکمت عملی نظر نہیں ...
اپریل 29, 2026510جرمنی کے چانسلر فریڈرک مرز نے مشرقِ وسطیٰ کی موجودہ صورتحال پر اہم بیانات دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ جرمنی کے تعلقات اب بھی مضبوط اور بہتر ہیں، تاہم ...کرپشن کیسزمیں ملک ریاض اور علی ریاض کے ریڈ وارنٹ جاری
اپریل 29, 2026400اسلام آباد میں احتساب کے حوالے سے ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں ملک ریاض اور علی ریاض کے ریڈ وارنٹ جاری کر دیے گئے ہیں۔ چیئرمین قومی احتساب بیورو ...بجلی بحران پر قابو پانے کی کوشش، سی این جی سیکٹر کی گیس پاور سیکٹر ...
اپریل 29, 2026460بجلی بحران پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں اور اس حوالے سے حکومت نے سی این جی سیکٹر کی گیس پاور سیکٹر کو منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ حکومت نے ملک ...پی آئی اے نجکاری ، عارف حبیب کنسورشیم نے 100 فیصد شیئرز خرید لیے
اپریل 29, 2026370پی آئی اے نجکاری ، عارف حبیب کنسورشیم نے 100 فیصد شیئرز خرید لیے اورمعاہدے کے تحت 45 ارب روپے کی بینک گارنٹی بھی جمع کروا دی گئی۔ پی آئی اے نجکاری ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















