Blog
دشمن کی ہر کارروائی کا بھرپور اور طویل جواب دینے کی صلاحیت رکھتےہیں،کمانڈرایرانی پاسدارانِ انقلاب
اپریل 30, 2026460ایران کے ایک اعلیٰ فوجی عہدیدار نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ اگر کسی بھی قسم کی مزید فوجی کارروائی کی گئی تو اس کا جواب طویل اور انتہائی سخت انداز ...جاپانی وزیر اعظم کاایرانی صدرسےٹیلیفونک رابطہ آبنائے ہرمز اور علاقائی کشیدگی پر تبادلہ خیال
اپریل 30, 2026390جاپان کی وزیر اعظم سانائے تاکائیچی اور ایرانی صدرمسعودپزشکیان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا، جس میں آبنائے ہرمز اور خطے کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ رابطے کے ...امریکی صدر نے ’’آبنائے ہرمز‘‘ کا نام تبدیل کر ’’آبنائے ٹرمپ‘‘ رکھ دیا
اپریل 30, 2026430امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک متنازع بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے عالمی اہمیت کی حامل گزرگاہ آبنائے ہرمز کا نام تبدیل کر کے “آبنائے ٹرمپ” رکھ دیا ہے۔ ...آبنائے ہرمز میں پاکستانی جہاز کو گرین سگنل ،جہاز8 کروڑ لیٹر ڈیزل لے کر کراچی ...
اپریل 30, 2026470ایرانی پاسدارانِ انقلاب کی جانب سے اجازت ملنے کے بعد ایک اور پاکستانی بحری جہاز آبنائے ہرمز سے بحفاظت گزر گیا ہے۔ پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کے ذرائع کے مطابق “خیرپور” نامی ...چینی سائنسدانوں کی کاربن گیس سے طیاروں کا فیول بنانے میں بڑی پیشرفت
اپریل 30, 2026430چینی سائنسدانوں نے ایک نئی اور اہم ٹیکنالوجی کی تیاری میں پیشرفت کی ہے جس کے تحت فضائی آلودگی کا باعث بننے والی گیسوں کو طیاروں کے ایندھن میں تبدیل کیا جا ...ایران کی بڑی کامیابی ،امریکا نے دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری بیڑا ...
اپریل 30, 2026400دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ 300 دن سے زائد طویل سمندری تعیناتی مکمل کرنے کے بعد واپس امریکہ روانہ ہو رہا ہے۔ ...عالمی منڈی میں بڑااضافہ ، برینٹ تیل کی قیمت 126 ڈالر فی بیرل تک جا ...
اپریل 30, 2026750عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گزشتہ چار برس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں، جہاں برینٹ خام تیل کی قیمت 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی۔ ...آبنائے ہرمز میں نیا چیپٹر کھل چکاہے،خطے میں عدم استحکام کی بڑی وجہ امریکا ہے ...
اپریل 30, 2026370ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں ایک نیا مرحلہ شروع ہو چکا ہے اور خطے کی صورتحال تیزی سے بدل رہی ہے۔ اپنے بیان ...بنگلورو:موسلا دھار بارش اورژالہ باری نےتباہی مچادی، 10افراد ہلاک،متعددزخمی
اپریل 30, 2026310بنگلورو میں صرف 40 منٹ کی شدید بارش نے شہر کا نظام درہم برہم کر دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق موسلا دھار بارش کے باعث متعدد سڑکیں زیرِ آب آ گئیں، ...حکومت کا شہریوں کیلئے پاسپورٹ کے اجرا کے عمل کو تیز کرنے کا فیصلہ
اپریل 30, 2026390حکومت نے شہریوں کے لیے پاسپورٹ کے اجرا کے عمل کو تیز کرنے کا اہم فیصلہ کیا ہے۔ محسن نقوی اور طلال چوہدری کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں فیصلہ کیا ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















