Blog
وفاقی حکومت کاملک بھرمیں بجلی کی لوڈشیڈنگ ختم کرنےکاعلان
مئی 1, 2026410وفاقی وزیر توانائی اویس احمد لغاری نے کہا ہے کہ ایل این جی گیس کی فراہمی کے بعد بجلی کی لوڈ مینجمنٹ کا خاتمہ ہو گیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے ...جنگ کے60روزبعدپاک ایران فضائی سروس بحال
مئی 1, 2026350ایران پر امریکہ اور اسرائیل کے حملوں کے بعد 60 دن کے وقفے کے بعد پاکستان اور ایران کے درمیان فضائی آپریشن دوبارہ بحال ہو گیا ہے۔ 26 فروری 2026 کے بعد ...مزدوروں کی انتھک محنت اور لگن دنیا کی ترقی میں بنیادی کردار ادا کرتی ہے، ...
مئی 1, 2026390سینئر وائس چیئرمین امن کمیٹی پنجاب میاں صداقت مجید نےکہاکہ مزدوروں کی انتھک محنت اور لگن دنیا کی ترقی میں بنیادی کردار ادا کرتی ہے۔ انہوں نے یوم مزدور کے موقع پر ...مہمند اور شمالی وزیرستان میں فورسز کی کامیاب کارروائیاں، 13 خوارج ہلاک
مئی 1, 2026470سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا میں پاک افغان سرحد پر دراندازی کی دو بڑی کوششیں ناکام بناتے ہوئے مجموعی طور پر 13 خوارج کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات ...مکہ مکرمہ میں بین الاقوامی معیار کا ہوائی اڈہ اور جدید میٹرو نظام متعارف کرانے ...
اپریل 30, 2026450مکہ مکرمہ میں جدید ٹرانسپورٹ اور بنیادی ڈھانچے کے بڑے منصوبوں پر کام جاری ہے، جن میں نئے ایئرپورٹ اور میٹرو سسٹم کی تعمیر شامل ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق ایک عہدیدار ...پٹرول کی قیمت میں 6 روپے 51 پیسے کا اضافہ، ہائی اسپیڈڈیزل 19 روپے39 پیسےمہنگا
اپریل 30, 2026400حکومت نےپٹرول کی قیمت میں 6 روپے 51 پیسے کا اضافہ اور ہائی اسپیڈڈیزل 19 روپے39 پیسےمہنگاکردیا،نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 6 روپے 51 ...پاکستان کوایئرپورٹ سیکیورٹی اپ گریڈ کرنے کےلئےامریکاکی2.4ارب ڈالرکی پیشکش
اپریل 30, 2026550پاکستان کے بڑے ایئرپورٹس کی سکیورٹی کو جدید بنانے کے لیے ایک اہم منصوبہ سامنے آیا ہے، جس کے تحت امریکی کمپنی سیکوری پورٹ نے 2.4 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی ...ہم اپنی ناک کیوں نہیں دیکھ سکتے؟ دلچسپ حقیقت سامنےآگئی
اپریل 30, 2026740کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ آپ اپنے ہاتھ کی پشت تو آسانی سے دیکھ سکتے ہیں، لیکن اپنی ناک کو نہیں؟ حالانکہ ناک ہر وقت ہماری آنکھوں کے بالکل سامنے ...چین کی 107سالہ معمرخاتون تیز ذہنی صلاحیتوں کے باعث انٹرنیٹ پر مقبول
اپریل 30, 2026370چین میں ایک 107 سالہ خاتون اپنی غیر معمولی صحت اور تیز ذہنی صلاحیتوں کے باعث انٹرنیٹ پر تیزی سے مقبول ہو رہی ہیں۔ ڈینگ گیوجوان نامی یہ بزرگ خاتون صوبہ ژیجیانگ ...امریکہ کا ایران کیخلاف بڑے فوجی آپریشن کا منصوبہ تیار،بنیادی تنصیبات ہدف بنانےکاامکان
اپریل 30, 2026500خطے میں ایک بار پھر جنگ کے سائے گہرے ہونے لگے ہیں۔امریکی نیوزایجنسی کے دعوے کے مطابق امریکی فوج نے ایران پر حملوں کا منصوبہ تیار کر لیا ہے۔ رپورٹ میں کہا ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















