Blog
پی آئی اےکامکمل کنٹرول رواں ماہ کےآخرتک عارف حبیب گروپ کومنتقل ہونےکاامکان
مئی 2, 2026600قومی ایئرلائن پی آئی اے کی نجکاری کے عمل میں پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں عارف حبیب گروپ نے مزید 25 فیصد حصص خریدنے کے لیے حکومت سے رابطہ کر لیا ...کم عمرعازمین کیلئے خوشخبری،سعودی وزارت حج نے دوبارہ پرانی پالیسی نافذ کر دی
مئی 2, 2026500سعودی وزارت حج نے کم عمر بچوں سے متعلق حالیہ پالیسی واپس لیتے ہوئے عمر کی حد میں اضافے کا فیصلہ منسوخ کر دیا ہے۔ حکام کے مطابق اب پرانی پالیسی دوبارہ ...ایران نےامریکاکیساتھ امن مذاکرات کیلئے شرائط نرم کردیں،امریکی اخبار
مئی 2, 2026400امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے امریکا کے ساتھ امن مذاکرات کی بحالی کے لیے اپنی شرائط میں نرمی کرتے ہوئے نئی تجاویز پیش کی ہیں۔ ...رواں سال پاکستان اورسعودی عرب میں عیدالاضحیٰ 27 مئی کو ہونے کا امکان
مئی 2, 2026380رویت ہلال ریسرچ کونسل نے سائنسی بنیادوں پر پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں عیدالاضحیٰ 27 مئی بروز بدھ کو منائے جانے کا امکان ہے۔ کونسل کے سیکرٹری جنرل ...سعودی حکومت کابڑافیصلہ،عازمین حج کیلئےعمرکی حدمقررکردی
مئی 2, 2026380سعودی عرب نے حج کے لیے عمر سے متعلق نئی پابندی عائد کر دی ہے، جس کے تحت 15 سال سے کم عمر عازمین کو حج کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ ...حیدرآبادکنگزمین نےسنسی خیزمقابلہ کےبعد یونائیٹڈ کو شکست دے کر فائنل کیلئےکوالیفائی کرلیا
مئی 2, 2026440پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کے دوسرے ایلیمینیٹر میں حیدرآباد کنگزمین نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کو 2 رنز سے شکست دے کر فائنل کے ...باقاعدگی سے نماز پڑھتی ہوںغیر مسلم کیساتھ شادی نہیں کر سکتی، اداکاره ریم شیخ
مئی 2, 2026360بھارتی اداکارہ ریم شیخ کا کہنا ہے وہ کسی بھی غیر مسلم کے ساتھ زندگی نہیں گزار سکتیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ نے ایک انٹرویو میں بین المذاہب تعلقات کے بارے ...پاکستان کےوزیراعظم اورفیلڈمارشل کی بہت عزت کرتاہوں،ٹرمپ
مئی 1, 2026440امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کے بارے میں مثبت خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پاکستان کی قیادت کا بہت احترام کرتے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران ...عازمین کیلئے نسک کارڈلازمی قرار،گم ہونےکی صورت میں مناسک حج ادا کرنا ممکن نہیں،سعودی وزارت ...
مئی 1, 2026460سعودی حکومت نے رواں سال حج کے لیے نسک کارڈ کو لازمی قرار دے دیا ہے اور عازمین کو اس کی اہمیت سے آگاہ کیا ہے۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کے ...ہراسگی کیخلاف فوری کارروائی ،پنجاب میں خواتین کیلئے پہلاورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن قائم کردیاگیا
مئی 1, 2026580پنجاب حکومت نے خواتین کے تحفظ اور سہولت کے لیے ملک کا پہلا ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن قائم کر دیا ہے، جہاں خواتین گھر بیٹھے اپنی شکایات درج کرا سکتی ہیں۔ یہ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















