Blog
آئی فون رجسٹریشن فیس میں تبدیلی ،پی ٹی اےنےنئےٹیکسزکااعلان کردیا
اپریل 29, 2026730پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے اپریل 2026 تک آئی فون 14 سیریز کے درآمدی موبائل فونز کی رجسٹریشن کے لیے ٹیکسز میں ترمیم کر دی ہے۔ نئی ٹیکس شرحیں ...اگر ہم نہ ہوتے تو آپ فرانسیسی زبان بول رہے ہوتے،بادشاہ چارلس کاٹرمپ پرطنز
اپریل 29, 2026510برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوم نے وائٹ ہاؤس میں منعقدہ سرکاری عشائیے کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر ہلکے پھلکے انداز میں طنز کرتے ہوئے کہا کہ اگر برطانیہ نہ ہوتا ...مشرقِ وسطیٰ کی جنگ نے پاکستان کی معاشی کوششوں کو نقصان پہنچایا،وزیراعظم
اپریل 29, 2026600وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں ہونے والی جنگ نے پاکستان کی دو سالہ اجتماعی معاشی کاوشوں کو نقصان پہنچایا ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ...امریکا کے پاس مذاکرات کے حوالے سے کوئی واضح اور جامع حکمت عملی نظر نہیں ...
اپریل 29, 2026510جرمنی کے چانسلر فریڈرک مرز نے مشرقِ وسطیٰ کی موجودہ صورتحال پر اہم بیانات دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ جرمنی کے تعلقات اب بھی مضبوط اور بہتر ہیں، تاہم ...کرپشن کیسزمیں ملک ریاض اور علی ریاض کے ریڈ وارنٹ جاری
اپریل 29, 2026400اسلام آباد میں احتساب کے حوالے سے ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں ملک ریاض اور علی ریاض کے ریڈ وارنٹ جاری کر دیے گئے ہیں۔ چیئرمین قومی احتساب بیورو ...بجلی بحران پر قابو پانے کی کوشش، سی این جی سیکٹر کی گیس پاور سیکٹر ...
اپریل 29, 2026460بجلی بحران پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں اور اس حوالے سے حکومت نے سی این جی سیکٹر کی گیس پاور سیکٹر کو منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ حکومت نے ملک ...پی آئی اے نجکاری ، عارف حبیب کنسورشیم نے 100 فیصد شیئرز خرید لیے
اپریل 29, 2026370پی آئی اے نجکاری ، عارف حبیب کنسورشیم نے 100 فیصد شیئرز خرید لیے اورمعاہدے کے تحت 45 ارب روپے کی بینک گارنٹی بھی جمع کروا دی گئی۔ پی آئی اے نجکاری ...کہیں طوفانی آندھی و بارش تو کہیں شدید ہیٹ ویو کا قہر،محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
اپریل 29, 2026420محکمہ موسمیات کےمطابق پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں گزشتہ رات تیز آندھی کے ساتھ ہونے والی بارش نے گرمی کا زور توڑ دیا۔ بارش کے باعث درجہ حرارت میں کمی ریکارڈ کی ...ایران غیرجوہری معاہدےکوحتمی شکل دینےمیں مشکلات کاشکارہے،ٹرمپ
اپریل 29, 2026340ایران کے جوہری معاہدے کے حوالے سے ایک بار پھر عالمی سطح پر تشویش بڑھ رہی ہے، جہاں ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ بیانات نے صورتحال کو مزید حساس بنا دیا ہے۔ امریکی ...پی ایس ایل:پشاورزلمی نےاسلام آبادیونائیٹڈ کوشکست دیکرفائنل میں جگہ بنالی
اپریل 29, 2026600کراچی میں کھیلے گئے پی ایس ایل سیزن 11 کے کوالیفائر میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 70 رنز سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ میچ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















