Blog
مذاکرات میں پیش رفت کےباوجودامریکی فریق کی وجہ سے اختلافات برقرار ہیں،عباس عراقچی
اپریل 27, 2026610ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ ہونے والے مذاکرات میں کچھ پیشرفت ضرور ہوئی ہے، تاہم امریکی فریق کے زیادہ مطالبات کے باعث مطلوبہ نتائج حاصل ...وہ اینڈرائیڈ فونز جن پر2026کےبعدواٹس ایپ کااستعمال بندہوجائےگا
اپریل 27, 2026370اگر آپ 10 یا 11 سال پرانا اینڈرائیڈ فون استعمال کر رہے ہیں تو اب اسے تبدیل کرنے پر غور کریں، کیونکہ ستمبر 2026 کے بعد ایسے فونز پر واٹس ایپ چلانا ...اسٹیٹ بینک کانئی مانیٹری پالیسی کااعلان ،شرح سودمیں ایک فیصد اضافہ کردیاگیا
اپریل 27, 2026500اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے شرح سود میں ایک فیصد اضافہ کر دیا ہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کی زیر صدارت مانیٹری پالیسی کمیٹی کا ...پاکستان کا رواں مالی سال بھی ایران سے درآمدات پر انحصار برقرار
اپریل 27, 2026560پاکستان کا رواں مالی سال بھی ایران سے درآمدات پر انحصار برقرار،صرف 7 ماہ میں پاکستان کی ایران سے درآمدات 78کروڑ ڈالرز پر پہنچ گئیں۔ جبکہ گزشتہ مالی سال کے پہلے 7 ...واٹس ایپ میں صارفین کیلئے اہم فیچر متعارف کرانے کی تیاری
اپریل 27, 2026530واٹس ایپ صارفین کیلئے خوشخبری ،واٹس ایپ میں بہت اہم فیچر متعارف کرانے کی تیاری،میٹا کی زیر ملکیت ایپ کے اینڈرائیڈ ڈیوائسز کیلئے نئے بیٹا (beta) ورژن میں نئے نوٹیفکیشن ببلز کی ...پاکستان زمبابوے سیریز :فاطمہ ثناکی قیادت میں ویمنز سکواڈ کا اعلان
اپریل 27, 2026500زمبابوے کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئےفاطمہ ثناکی قیادت میں ویمنزقومی سکواڈ کااعلان کردیاگیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے زمبابوے کے خلاف تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کیلئے 15 رکنی قومی ویمنز ...فلم سازوں کیلئے 50 ایکڑ پر مشتمل پنجاب فلم سٹی کے قیام کا اعلان
اپریل 27, 2026520فلم بینوں کیلئے خوشی کا سامان ، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 50 ایکڑ پر مشتمل پنجاب فلم سٹی کے قیام کا اعلان کر دیا۔ فلم سٹی میں فلمی صنعت کی بحالی ...پاکستان سمیت خطے میں شدید گرمی کی پیشگوئی
اپریل 27, 2026490پاکستان کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی۔موسمیاتی بحران شدت اختیار کرنےلگا۔پاکستان سمیت پورے خطے میں شدید گرمی کی لہر آنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے شدید گرمی، ہیٹ ویوز ...سولرپینلزکی درآمدمیں کرپشن پروزیراعظم نے تمام افراد کیخلاف کارروائی کی ہدایت کر دی
اپریل 25, 2026540وزیرِاعظم شہباز شریف نے 120 ارب روپے کے سولر پینلز کی اوور انوائسنگ اور منی لانڈرنگ کیس میں ملوث تمام افراد کے خلاف فوری قانونی کارروائی کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ ...پی ایس ایل: دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 6 وکٹوں سےمات دیدی
اپریل 25, 2026550پی ایس ایل 11 کے ایک میچ میں دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ میچ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا گیا جہاں لاہور قلندرز ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















