Blog
جرمنی کا ایران امریکا معاہدے کے بعد مائن سوئپر بھیجنے کا اعلان
اپریل 25, 2026390جرمنی نے اعلان کیا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ معاہدے کے بعد آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگوں کی صفائی کے لیے ایک مائن سوئپنگ جہاز تعینات کیا جائے گا۔ ...امریکی وفدپاکستان نہیں جائےگا،صدرٹرمپ کااعلان
اپریل 25, 2026500امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر پر مشتمل امریکی وفد کا پاکستان کا دورہ منسوخ کر دیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ چند روز ...ایران متحد اور مضبوط ہے، امریکا اور یورپ کے اتحاد میں دراڑ پڑ چکی، علی ...
اپریل 25, 2026500ایرانی سپریم لیڈر کے مشیر علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ ایران ایک متحد اور مضبوط ملک کے طور پر کھڑا ہے۔ انہوں نے اپنے بیان میں دعویٰ کیا کہ امریکا ...ایرانی وفدسےملاقات کرکےخوشی ہوئی،وزیراعظم شہباز شریف
اپریل 25, 2026470وزیراعظم شہباز شریف نےکہاکہ ایرانی وفدسےملاقات کرکےخوشی ہوئی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایرانی وفد سے ملاقات خوشگوار رہی۔ انہوں ...گرڈ سے منسلک شمسی صارفین کو نئے قوانین کے تحت لائسنس حاصل کرنا ہوگا
اپریل 25, 2026480حکام کےمطابق ضوابط صرف گرڈ سے منسلک نیٹ میٹرنگ صارفین پر لاگو ہوتے ہیں۔گرڈ سے منسلک شمسی صارفین کو نئے قوانین کے تحت لائسنس حاصل کرنا ہوگا۔اب 25 کلو واٹ تک کے ...بجلی بحران کے خاتمے کیلئے حکومت نے ہنگامی طور پر مہنگی ایل این جی خریدنے ...
اپریل 25, 2026490پاکستان نے بجلی کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے 18.4 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کی قیمت پر ایل این جی کا ایک ہنگامی کارگو خریدنے کی منظوری دے ...ایرانی عازمین حج کا پہلا قافلہ مدینہ منورہ پہنچ گیا
اپریل 25, 2026450سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق ایرانی عازمین حج کا پہلا گروپ مدینہ منورہ پہنچ گیا ہے۔ ایرانی ائیرلائن کا ایک طیارہ طبی اور دیگر خدمات کے شعبوں سے تعلق رکھنے ...ترکیہ آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگوں کی صفائی میں کردار ادا کر سکتا ہے، ترک ...
اپریل 25, 2026490ترک وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ترکیہ آبنائے ہرمز میں مائنز (بارودی سرنگوں) کی صفائی کے عمل میں حصہ لینے کے لیے تیار ہو سکتا ہے، تاہم اس کے لیے ماہرین ...حج آپریشن جاری،ہزاروں پاکستانی حجاج نےریاضُ الجنۃ میں حاضری مکمل کرلی
اپریل 25, 2026460ترجمان وزارت مذہبی امورکاکہناہےکہ پاکستان سےحج آپریشن جاری ہے،اب تک ہزاروں عازمین کی ریاضُ الجنۃ میں حاضری مکمل ہوگئی ہے۔ وزارت مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق حج آپریشن بغیر کسی رکاوٹ ...فرانسیسی صدرایمانوئل میکرون نےامریکاکو ناقابلِ اعتماد اتحادی قرار دیدیا
اپریل 25, 2026470فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے ایک بیان میں امریکا کو ناقابلِ اعتماد اتحادی قرار دیا ہے۔ انہوں نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے امریکا کے ساتھ تعلقات پر گفتگو کی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















