بین الاقوامی
امریکاکےکردارسےپاک بھارت جنگ بندی ہوچکی ہے،ٹیمی بروس
امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے کہا ہے کہ امریکا کے کردار سے پاکستان اوربھارت کے درمیان جنگ بندی ہوچکی ...پاکستان کےلوگ بہترین اوراس کےرہنماعظیم ہیں،ٹرمپ
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ پاکستان کےلوگ بہترین اوراس کےرہنماعظیم ہیں۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناتھاکہ ہم پاکستان کےساتھ ایک بہت بڑی ڈیل کرنےجارہےہیں،میں نےپاکستان اوربھارت ...منفرد انداز میں ادائیگی حج : نوجوان کے جذبے نے پہاڑ جیسے فاصلے مٹا دیے
منفرد انداز میں حج کی ادائیگی،حج بیت اللہ کے جذبے نے پہاڑ جیسے فاصلے مٹا دیے۔ بیلجیئم سے نوجوان طویل اور ہزاروں ...یوکرین جنگ کےخاتمےکیلئےروسی صدرکوکوئی رعایت نہیں دی،امریکا
امریکی وزیرخارجہ مارکوروبیو نے کہا ہے کہ یوکرین جنگ کے خاتمے کے لئے روسی صدر کو کوئی رعایت نہیں دی۔ امریکی وزیرخارجہ ...ایران،امریکامذاکرات،آیت اللہ خامنہ ای نےردعمل دیدیا
ایران اورامریکامذاکرات پرایرانی سپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای نےردعمل دیتےہوئےکہاکہ نیوکلیئر پروگرام صرف پرامن مقاصد کے لئے ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ ...روس،یوکرین جنگ بندی کی شرائط آپس میں طےکریں گے،ٹرمپ
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ روس اوریوکرین جنگ بندی کی شرائط آپس میں طےکریں گے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ پراپنےآفیشل اکاؤنٹ پرامریکی صدرڈونلڈٹرمپ ...سعودی عرب اورایران کےدرمیان10سال بعدفلائٹ آپریشن بحال
سعودی عرب اورایران کےدرمیان10سال بعدفلائٹ آپریشن بحال ہوگیا۔ عرب میڈیا کےمطابق سعودی عرب اورایران کےتعلقات میں بہتری آناشروع ہوگئی۔سعودی ایئرلائن نے10 سال ...امریکاکاغزہ جنگ ختم نہ کرنےپراہم فیصلہ ،برطانوی میڈیا
برطانوی میڈیا کےمطابق ٹرمپ انتظامیہ نےغزہ جنگ ختم نہ کرنےپراسرائیل کوایک طرف کرنےکافیصلہ کرلیا۔ برطانوی میڈیا کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کامشرق وسطیٰ کادورہ ...متحدہ عرب امارات کی ریاستوں کو ملانے کیلئے ٹرین سروس منصوبہ
ریل میں سفر کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری،متحدہ عرب امارات کی ریاستوں کو ملانے کیلئے ٹرین سروس منصوبہ سامنے آ گیا۔ ...ہیٹ ویو کا سب سے زیادہ کس ملک کو سامنا ہے؟
ہیٹ ویو کا سب سے زیادہ کس ملک کو سامنا ہے؟ماہرین موسمیات نے بتا دیا۔ دنیا بھر میں ہیٹ ویو کی وجہ ...



















