Month: 2026 جولائی
افواج پاکستان ہماری اورقوم کی ریڈ لائن ہیں،بلاول بھٹوزرداری
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ افواج پاکستان ہماری ریڈ لائن ہے۔ مظفر آباد میں پیپلزپارٹی آزاد ...جولائی 16, 2026فیاض الحسن چوہان نےسربراہ جے یوآئی مولانافضل الرحمان کو افغانی قرار دیدیا
فیاض الحسن چوہان نےسربراہ جے یوآئی مولانافضل الرحمان کو افغانی قرار دیدیا۔ سابق وزیر اور استحکام پاکستان پارٹی کےرہنما فیاض الحسن چوہان ...جولائی 16, 2026نان بائیوں اور محکمہ خوراک کا روٹی کی قیمت پر تنازع، تندور بند کرنے کی ...
نان بائی ایسوسی ایشن اور محکمہ خوراک کے درمیان روٹی کی قیمت پر تنازع برقرار ہے۔ ذرائع کے مطابق محکمہ خوراک کے ...جولائی 16, 2026حکومت کاگھر کی تعمیر و مرمت کیلئے قرض دینےکااعلان
پنجاب حکومت نےگھر کی تعمیر و مرمت کیلئے قرض دینےکااعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں ایک تقریب سے خطاب ...جولائی 16, 2026ٹرمپ انتظامیہ ایران پر بڑے پیمانے پر بمباری کے لیے تیاری کرنے لگی
امریکی قومی سلامتی ٹیم نے ایران پر بڑے پیمانے پر بمباری کی تجویز دے دی ہے۔ امریکی نیوز ویب سائٹ ایکسیوس کے ...جولائی 16, 2026ایف آئی اے میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ، متعدد افسران کے تبادلے
فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) میں بڑے پیمانے پر افسران کےتبادلے کردیے گئے ، مختلف زونز، ونگز اور سرکلز میں ...جولائی 16, 2026تعلیمی اداروں کیلئے موسم گرما کی تعطیلات کا نیاشیڈول جاری
تعلیمی اداروں کے لیے موسم گرما کی تعطیلات کا نیا شیڈول جاری کر دیاگیا ،سکول 18 جولائی سے 31 جولائی تک بند ...جولائی 16, 2026پنجاب میں پاکستان کا سب سے بڑا پبلک ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے کہا ہے کہ پنجاب میں پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا پبلک ٹرانسپورٹ سسٹم قائم کیا جا ...جولائی 16, 2026اداکارہ ہما سلیم کا پاکستانی کرکٹرپر دھوکا دہی اور ہراسانی کا الزام
پاکستانی اداکارہ ہماسلیم نےقومی کرکٹرزپرہراسانی اوردھمکیوں کاالزام عائدکیاہے۔ پاکستانی اداکارہ و ماڈل ہما سلیم نے ایک نامعلوم کرکٹر پر ہراسانی، ذہنی اذیت ...جولائی 16, 2026اسرائیل ایران کیساتھ امریکاکا معاہدہ نہیں چاہتا، امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا بڑا ...
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے دعویٰ کیاہےکہ اسرائیل ایران کےساتھ امریکاکا معاہدہ نہیں چاہتا۔ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس ...جولائی 16, 2026
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















