Blog
فٹبالر کومین آف دی میچ کےاعزاز میںشیلڈکےبجائےانڈوں کےکریٹس کاتحفہ مل گیا
جون 5, 2026340زیمبیا کے فٹبالر کینیڈی موسونڈا کو میچ میں بہترین کارکردگی دکھانے کے بعد مین آف دی میچ بننے پر انڈے کے کریٹس کا تحفہ دیا گیا۔ کینیڈی موسونڈ زیمبیا کی سپر لیگ ...الیکشن کمیشن آزاد کشمیر نےعام انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا
جون 5, 2026580الیکشن کمیشن آزاد کشمیر نےعام انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا ۔ آزادکشمیر کے عام انتخابات 27جولائی کو ہوں گے ،الیکشن کمیشن آزاد کشمیر نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق امیدوار ...بیوی کو طے شدہ حق سے محروم نہیں کیا جا سکتا، ہائیکورٹ کا اہم فیصلہ
جون 5, 2026280لاہورہائیکورٹ نے حق مہر میں دی گئی زمین کے تنازع پر فیصلہ سنادیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ نکاح نامے پر دستخط کے بعد بیوی کو اس کے ...پاکستان امریکا کا غیرمتوقع مگر اہم اتحادی بن گیا، امریکی میڈیا رپورٹ
جون 5, 2026330امریکی میڈیا نے پاک امریکا تعلقات پرخصوصی رپورٹ جاری کردی۔ مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال میں پاکستان امریکا کا غیرمتوقع مگر اہم اتحادی بن کر سامنے آیا ہے۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ ...حکومت کامظفرآبادمیں ہڑتال کے اعلان پر انٹرنیٹ اور موبائل سروس بند کرنے کا فیصلہ
جون 5, 2026270مظفرآباد میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی ہڑتال کے اعلان کے پیش نظر حکومت نے انٹرنیٹ اور موبائل فون سروسز بند کرنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق آزاد ...حکومت کا چھوٹے دکانداروں کیلئے فکسڈ ٹیکس اسکیم متعارف کرانے کا فیصلہ
جون 5, 2026320حکومت نے چھوٹے دکانداروں کے لیے فکسڈ ٹیکس اسکیم متعارف کرا دی ہے، جس کا مقصد ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور نظام کو مزید مؤثر بنانا ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد ...اڈیالہ جیل کا قیدی ہسپتال سے فرار ہونے میں کامیاب ،اہلکاروں پرمقدمہ درج
جون 5, 2026430راولپنڈی کی اڈیالہ جیل سے علاج کی غرض سے اسپتال منتقل کیا گیا ایک سزایافتہ قیدی زیرِ علاج ہونے کے دوران فرار ہو گیا، جس کے بعد پولیس نے مقدمہ درج کر ...ڈائمنڈ جوبلی ٹورنامنٹ،پاکستان نےمالدیپ کو 0-3 سے شکست دیکر پہلی کامیابی حاصل کر لی
جون 5, 2026420پاکستان مردوں کی قومی فٹبال ٹیم نے ڈائمنڈ جوبلی انٹرنیشنل فٹبال ٹورنامنٹ میں شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے مالدیپ کو 0-3 سے شکست دے کر ایونٹ میں اپنی پہلی کامیابی حاصل کر ...پنجاب میں بھاری ٹریفک جرمانوں کےخلاف لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر
جون 5, 2026330پنجاب میں ٹریفک جرمانوں اور گاڑیوں پر عائد ٹیکسوں کے خلاف لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا گیا ہے۔ یہ درخواست جمیلہ فاطمہ کی جانب سے ایڈووکیٹ محمد اظہر صدیق کے ...مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا معاملہ، ثاقب چدھڑ کے خلاف مقدمہ درج
جون 5, 2026390اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کامعاملہ،ایم پی اے ثاقب چدھڑ کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔ لاہور میں اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں اور بلیک میل کرنے کے معاملے پر نیشنل سائبر ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















