Blog
پنجاب میں شدیدگرمی کےباعث شہریوں نےپہاڑوں کارخ کرلیا
جون 4, 2026290پنجاب میں شدید گرمی ،ناران کاغان میں شدید ٹھنڈ، ناران میں سیاحوں کی غیر معمولی آمد کے باعث ہوٹل اور گیسٹ ہاؤسز مکمل طور پر بھر جانے سے آنے والے سیاح شدید ...کرپٹومارکیٹ میں شدیدمندی،سرمایہ کاروں کے 80 کروڑ ڈالر ڈوب گئے
جون 4, 2026310کرپٹومارکیٹ میں بھونچال آگیا،دنیا کی مقبول ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوئین کی قیمت گرگئی ۔ بٹ کوئین کی قیمت گرنے سے سرمایہ کاروں کے 80 کروڑ ڈالر ڈوب گئے۔ بٹ کوائن ایک بار ...امریکی صدر ٹرمپ کا بڑا یوٹرن، ایران پر دوبارہ حملے سے انکار
جون 4, 2026290امریکی میڈیا کی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے قریبی مشیروں کو آگاہ کیا ہے کہ امریکا فی الحال ایران کے خلاف دوبارہ جنگ ...اڈیالہ جیل میں عمران خان سےملاقات کادن،کسی رہنما کو اجازت نہ ملی
جون 4, 2026390اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے رفقاء کی ملاقات کا دن تھا، تاہم ملاقات کا مقررہ وقت ختم ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق کسی بھی پارٹی رہنما کو بانی پی ...حکومت کا ٹیکس نیٹ کو وسعت دینے اور ریونیو میں اضافے کیلئے مالیاتی اصلاحات ...
جون 4, 2026370وفاقی بجٹ میں حکومت کی جانب سے مختلف شعبوں کو دی گئی ٹیکس چھوٹ اور رعایتی سیلز ٹیکس شرحوں پر نظرثانی کیے جانے کا امکان ہے، جس کے نتیجے میں رعایتی جنرل ...جی بی الیکشن: انتخابی مہم 5جون کی رات 12بجے ختم، ضابطہ اخلاق کی پابندی ...
جون 4, 2026240گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات کے لیے انتخابی مہم 5 جون کی رات 12 بجے سے ختم کر دی گئی ہے، جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن ...نور مقدم قتل کیس،ملزم کی نظر ثانی درخواست خارج ،سزائےموت برقرار
جون 4, 2026360سپریم کورٹ نے نور مقدم قتل کیس میں مجرم ظاہر جعفر کی نظر ثانی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے سزائے موت کو برقرار رکھنے کا حکم دے دیا ہے۔ جسٹس ہاشم کاکڑ ...گلگت انتخابات میں شکست خوردہ لوگ دوبارہ ووٹ مانگنے آئے ہیں،بیرسٹرگوہر
جون 4, 2026350چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہماری جماعت کو اتنا زیادہ دبایا نہ جائے کہ ہمیں سسٹم سے باہر نکلنے پر مجبور ہونا پڑے۔ گلگت بلتستان میں ایک ...حکومت کا نیشنل ٹیرف کمیشن کو جدید خطوط پر استوار کرنے کا فیصلہ
جون 4, 2026320وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس میں ملکی معیشت کی مجموعی ترقی اور نیشنل ٹیرف پالیسی پر عملدرآمد کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ...کراچی کیلئے الگ اور مضبوط بلدیاتی ڈھانچہ تشکیل دینا وقت کی ضرورت ہے،رانا ثنا اللہ
جون 4, 2026360وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ کراچی کے مسائل کے حل کے لیے شہر میں ایک مؤثر اور بااختیار بلدیاتی نظام کی ضرورت ہے۔ اپنےبیان ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















