Blog
گلگت انتخابات، پیپلز پارٹی رہنما ندیم افضل چن نے انتخابی عمل پر سوالات اٹھا ...
جون 3, 2026350گلگت بلتستان میں انتخابات کے دوران پنجاب پولیس کی تعیناتی اور وفاقی و صوبائی وزراء کی مبینہ انتخابی مہم میں شمولیت پر پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ندیم افضل چن نے سوالات ...عید پر گوشت مانگنے کے بہانے ڈکیتی کرنے والے باپ بیٹے گرفتار
جون 3, 2026400عید کے روز گھروں میں “گوشت مانگنے والوں” کا روپ دھار کر ایک کروڑ روپے سے زائد کی ڈکیتی کرنے والے باپ بیٹے کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے ...بجٹ سے قبل(پیسکو) پروموشن بورڈ نے ملا زمین کی ترقی کی منظوری دیدی
جون 3, 2026320بجٹ سے قبل ہی ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آ گئی ہے، پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو) میں پروموشن بورڈ کی منظوری کے بعد متعدد ملازمین کو ترقی دے دی گئی ...دوسراون ڈے،آسٹریلیانےپاکستان کو42 رنز سے شکست دیکرسیریز1-1سےبرابرکرلی
جون 3, 2026340تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 42 رنز سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے ...مستقبل میں ایران کے سپریم لیڈر سے ملاقات کر سکتا ہوں، ٹرمپ
جون 3, 2026360امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری مذاکرات مثبت سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں اور انہیں امید ہے کہ خطے میں جلد استحکام پیدا ہوگا۔ میڈیا ...توانائی کے شعبے میں بڑی دریافت،سندھ میں تیل و گیس کا بڑا ذخیرہ مل گیا
جون 3, 2026510آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے سندھ کے ضلع سانگھڑ میں واقع بوبی ڈیپ-1 نامی تلاشی کنویں سے تیل اور گیس کے ایک اہم ذخیرے کی ...بچوں کو رٹا سسٹم سے نکالنے والا نیا اے آئی ٹیوٹر متعارف
جون 3, 2026450ٹیکنالوجی کے میدان میں ایک نیا اے آئی ٹیوٹر سامنے آیا ہے جو طلبہ کو رٹا لگانے کے بجائے سمجھ کر سیکھنے کی ترغیب دیتا ہے۔ ماہرین کے مطابق موجودہ تعلیمی نظام ...لاک ڈاؤن اور کاروباری اوقات میں تبدیلیوں سے کاروباری افراد متاثر ہو رہے ہیں،صداقت مجید
جون 3, 2026280سینئر وائس چیئرمین امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی پنجاب میاں صداقت مجید نے کہا ہے کہ ایک بار پھر اسمارٹ لاک ڈاؤن کے ذریعے تاجروں اور دوکانداروں کو مشکلات کا ...سائنسدانوں کا بینائی بحالی کیلئے انقلابی ڈیوائس پر کام جاری
جون 2, 2026370سائنسدان ایک ایسے جدید وائرلیس برین امپلانٹ پر پیش رفت کر رہے ہیں جو نابینا افراد میں جزوی بینائی بحال کرنے میں مدد دے سکتا ہے۔ یہ ٹیکنالوجی کیمرے کے ذریعے حاصل ...انسٹاگرام اور فیس بک صارفین کیلئے سکیورٹی الرٹ جاری
جون 2, 2026390میٹا کے نئے اے آئی چیٹ بوٹ میں ایک سنگین سکیورٹی خامی سامنے آنے کے بعد انسٹاگرام اور فیس بک صارفین کے اکاؤنٹس کے لیے خطرات پیدا ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















