Blog
لاہورمیں شہریوں کیلئے ٹریفک جام سے بچنے کی ’’راستہ ایپ‘‘ متعارف
جون 2, 2026330سٹی ٹریفک پولیس لاہور نے شہریوں کو بہتر سفری سہولیات اور بروقت ٹریفک معلومات فراہم کرنے کے لیے “راستہ” موبائل ایپ کے استعمال کی ترغیب دی ہے۔ ٹریفک پولیس کے مطابق یہ ...اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات، ایک دوسرے کی ...
جون 2, 2026280اڈیالہ جیل میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے درمیان ملاقات کروا دی گئی۔ جیل ذرائع کے مطابق ملاقات جیل ...حکومت کاآئندہ بجٹ میں سماجی شعبوں پر سرمایہ کاری بڑھانے کا فیصلہ
جون 2, 2026300وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2026-27 کے لیے پانی، تعلیم اور صحت کے شعبوں میں ترقیاتی اخراجات بڑھانے کی تجویز دی ہے، جس میں پانی کا شعبہ سب سے زیادہ توجہ ...حکومت کا بجٹ میں کرپٹو کرنسی پر کیپٹل گین ٹیکس نافذ کرنے پر غور
جون 2, 2026370وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2026-27 کے بجٹ میں کرپٹو کرنسی لین دین پر کیپٹل گین ٹیکس (CGT) نافذ کرنے پر غور شروع کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ تجویز ...مصنوعی ذہانت کے سرورز کی ہیٹنگ کم کرنے کیلئے انجینئرز نے کولنگ سسٹم متعارف ...
جون 2, 2026310ڈیٹا سینٹرز جدید ڈیجیٹل دنیا کی ریڑھ کی ہڈی ہیں جو کلاؤڈ اسٹوریج اور مصنوعی ذہانت سمیت متعدد خدمات کو چلانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں، تاہم ان میں موجود ہزاروں ...سیکیورٹی خدشات کے باعث پنجاب میں دفعہ 144میں مزید 30روز کی توسیع
جون 2, 2026330حکومت پنجاب نے صوبے بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیع کر دی ہے اور سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر کھلے مقامات پر ڈرون اڑانے پر مکمل پابندی مزید 30 دن ...ملکی معیشت مستحکم، نئی کمپنیوں کی رجسٹریشن میں اضافہ، پنجاب سرفہرست
جون 2, 2026340پاکستان میں کاروباری سرگرمیوں میں اضافے کا رجحان برقرار ہے، جہاں مئی کے دوران 3 ہزار 161 نئی کمپنیوں کا اندراج کیا گیا۔ سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (SECP) کے مطابق ...ایران میں خامنہ ای کو شہید کیا گیا ان حالات میں انتخابی مہم چلانا مناسب ...
جون 2, 2026250پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ موجودہ عالمی صورتحال کے تناظر میں انتخابی مہم چلانا مناسب نہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ...ثاقب چدھڑ کو مومنہ سے پھڈا مہنگا پڑ گیا پنجاب اسمبلی میں نااہلی کی ...
جون 2, 2026350ایم پی اے ثاقب خان چدھڑ کے خلاف نااہلی کی درخواست اسپیکر پنجاب اسمبلی کے پاس دائر کر دی گئی ہے۔ درخواست میاں آصف محمود ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی ...نئے پی ایف ایف آئین میں تمام اسٹیک ہولڈرز کی نمائندگی یقینی بنائیں گے، محسن ...
جون 2, 2026400پاکستان فٹبال فیڈریشن کے صدر سید محسن گیلانی نے کہا ہے کہ نئے پی ایف ایف آئین میں فٹبال سے وابستہ تمام حلقوں کی مؤثر نمائندگی کو یقینی بنایا جائے گا، جبکہ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















