Blog
پاکستان سے دوستی بھارت کیلئے مسئلہ نہیں ہونی چاہیے، ترک وزیر خارجہ
جون 4, 2026330ترکیہ کے وزیر خارجہ حاقان فیدان نے پاکستان اور ترکیہ کے قریبی تعلقات پر بھارت کی جانب سے اٹھائے جانے والے اعتراضات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے ...گوگل میپس میں آئیکونک فیچرمتعارف
جون 3, 2026470آپ کا علاقہ 10سال پہلے کیسا تھا ؟گوگل میپ بتائے گا۔ اگر آپ اسمارٹ فون میں گوگل میپس استعمال کرتے ہیں تو اس کا ایک نیا فیچر ضرور پسند آئے گا۔گوگل میپس ...بڑاکارنامہ،شاہین آفریدی پاکستان کے عظیم کپتانوں کی فہرست میں شامل
جون 3, 2026290شاہین آفریدی پاکستان کے عظیم کپتانوں کی فہرست میں شامل ہو گئے۔ پاکستان کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں ایک منفرد اعزاز اپنے نام ...موٹروےگینگ ریپ کیس،عدالت نےملزمان اپیلیں مستردکردیں
جون 3, 2026380لاہور ہائی کورٹ نے موٹروے گینگ ریپ کے ہائی پروفائل کیس میں مجرموں عابد ملہی اور شفقت بگا کی سزائے موت کے خلاف اپیلوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ موٹروے گینگ ریپ ...بادشاہ شاہ چارلس سوم کی طبیعت ناساز، شہزادہ ولیم نے ذمہ داریاں سنبھال لیں
جون 3, 2026280کینسر کے باعث برطانوی بادشاہ شاہ چارلس سوم کی طبیعت ناساز ہونے کے بعد انہوں نے ڈاکٹروں کے مشورے پر اپنی عوامی سرگرمیاں محدود کر دی ہیں۔ شاہ چارلس کی علالت کے ...بجٹ میں کم ازکم اجرت، 46 ہزار روپے مقرر کرنے کی تجویز
جون 3, 2026770پرائیویٹ ملازمین کیلئے بڑی خبرآگئی، پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈیویلپمنٹ اکنامکس نے مالی سال 2026-27 کیلئے کم از کم ماہانہ اجرت 40 ہزار روپے سے بڑھا کر 45 ہزار روپے مقرر کرنے ...ایک گھرپرکتنےبجلی کےمیٹرنصب ہونگے،حکومت نے نیا سسٹم متعارف کرا دیا
جون 3, 2026440ایک گھر پر کتنے بجلی کے میٹر نصب ہیں؟ حکومت نے بجلی کی سبسڈی کو ’’ٹارگٹ‘‘ بنانے کے لیے نیا سسٹم متعارف کرا دیا ۔ جس کے تحت اب صارفین کو اپنی ...آئی سی سی ون ڈےرینکنگ جاری،ابراراحمدچوتھےنمبرپرآگئے
جون 3, 2026310انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے تازہ ترین ون ڈے رینکنگ جاری کر دی، جس میں پاکستان کے لیگ اسپنر ابرار احمد نے نمایاں ترقی حاصل کر لی۔ نئی رینکنگ کےمطابق ابرار احمد سات ...کویت کا ایران کے خلاف سخت سفارتی اقدام،دو سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم
جون 3, 2026310کویت نے ایران کے خلاف سخت سفارتی اقدام کرتے ہوئے ایرانی ناظم الامور کو وزارت خارجہ طلب کر لیا ہے اور دو ایرانی سفارتکاروں کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دے دیا ہے۔ عرب ...پی ٹی آئی گلگت بلتستان کا الیکشن پہلے ہی جیت چکی ہے،شفیع جان
جون 3, 2026330وزیر اطلاعات خیبرپختونخوا شفیع جان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان کا آئندہ الیکشن پہلے ہی جیت چکی ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان کے ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















