Blog
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کاامکان
جون 5, 2026280وفاقی حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج کیا جائے گا۔پٹرول سستا جبکہ ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ حکومت ...پنجاب حکومت کا 1220 ارب روپے کا ماسٹر اکنامک پلان تیار
جون 5, 2026280پنجاب حکومت نے مالی سال 2026-27 کے بجٹ کے لیے 1220 ارب روپے پر مشتمل ایک جامع اقتصادی منصوبہ تیار کر لیا ہے، جس میں مختلف ترقیاتی اور سرمایہ کاری کے منصوبوں ...تیسراون ڈے،پاکستان نےآسٹریلیا کو4وکٹوں سے شکست دیکرسیریزجیت لی
جون 5, 2026320پاکستان نے تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے میچ میں آسٹریلیا کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 1-2 سے اپنے نام کر لی۔ آسٹریلیا کی جانب سے ...خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کےخفیہ اطلاعات پر آپریشنز ، 4 دہشت گرد ہلاک
جون 4, 2026390خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے دو مختلف انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیوں کے دوران بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الخوارج کے چار دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ آئی ایس پی آر ...ہاکی فیڈریشن نےقومی کھلاڑیوں کو4کروڑ 50 لاکھ روپے اداکردیے
جون 4, 2026240پاکستان ہاکی فیڈریشن نےقومی ہاکی کھلاڑیوں کو4کروڑ 50 لاکھ روپے اداکردیے۔ قومی ہاکی ٹیم کے ہر کھلاڑی کو 22 لاکھ روپے دیے گئے ہیں، کھلاڑیوں کو7 لاکھ پرو لیگ کی مد میں ...ایف بی آر نے دکانداروں اور چھوٹے تاجروں کیلئےنئی اسکیم تیار کرلی ہے
جون 4, 2026290ایف بی آر نے دکانداروں اور چھوٹے تاجروں کے لیے نئی اسکیم تیار کرلی ہے، جس کا باضابطہ اعلان وفاقی بجٹ 2026-27 میں متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق مجوزہ اسکیم پر مختلف ...ہنزہ کو کراچی جیسا بنانا ہے یا لاہورجیسا؟ فیصلہ عوام کو کرنا ہے،خرم دستگیر
جون 4, 2026290پاہنزہ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے خرم دستگیر نے کہا کہ اگلے 5 سال میں ہنزہ کو کراچی جیسا بنانا ہے یا لاہورجیسا؟ فیصلہ عوام کو کرنا ہے۔ اُن کاکہناتھاکہ ...بیٹا اپنی اہلیہ کو والدین پر ترجیح دے تو کوئی اعتراض نہیں ہوگا،صاحبہ
جون 4, 2026330پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صاحبہ افضل نے کہا ہے کہ وہ اپنی ہونے والی بہو میں سب سے زیادہ یہ خوبی دیکھنا چاہتی ہیں کہ وہ ان کے بیٹے سے ...سولر پر منتقل صنعتوں کے لیے نئی پالیسی کی تیاری
جون 4, 2026280حکومت نے صنعتوں کیلئے نیا بجلی ٹیرف لانے کا منصوبہ تیار کرلیا۔ بجلی کے کم استعمال پر بھاری چارجز عائد ہوں گے جبکہ زیادہ استعمال پر رعایت ملے گی۔ ذرائع کے مطابق ...لوڈشیڈنگ کیخلاف درخواست دائرکرنےپرعدالت کاشہری پرجرمانہ
جون 4, 2026290لاہور ہائیکورٹ نے بجلی اور گیس کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے متعلق درخواست غیر مستند اور مبہم قرار دے کر مسترد کرتے ہوئے درخواست گزار پر جرمانہ عائد کردیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















