Blog
پاکستان ، سعودی عرب میں بندرگاہوں اور موٹرویز کی ترقی کے معاہدے طے پاگئے
جون 5, 2026430پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے متعدد اہم معاہدوں پر اتفاق ہوا ہے، جن پر دستخط سعودی پاک جوائنٹ بزنس کونسل کے اجلاس میں کیے گئے۔ ...پروگرامنگ خرابی؟ روبوٹ نے مارشل آرٹس شو میں بچے کو لات مار دی
جون 5, 2026400چین میں ایک روبوٹ کی جانب سے کارکردگی کے دوران ایک چھوٹے بچے کو لات مارنے کا واقعہ پیش آیا ہے، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ میڈیا ...بجٹ میں گاڑیاں مزید مہنگی؟ حکومت کا نیا ٹیکس پلان سامنے آ گیا
جون 5, 2026350وفاقی بجٹ 2026-27 میں آٹو سیکٹر کے لیے اہم ٹیکس اقدامات متوقع ہیں، جن کے نتیجے میں نئی گاڑیوں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہو سکتا ہے۔ آٹو انڈسٹری سے وابستہ ذرائع ...یااللہ خیر!لاہوراور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے
جون 5, 2026380یااللہ خیر!لاہوراور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیےگئے۔ صوبائی دارالحکومت لاہور اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس ...اسلام آباد کے انتظامی ڈھانچے میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ
جون 5, 2026460وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے انتظامی ڈھانچے میں بڑی تبدیلی لانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، جس کے تحت اسلام آباد کے لیے الگ اسمبلی اور حکومتی نظام قائم کرنے کی ...ملک میں کمرشل کورٹس کے قیام کیلئے قانون سازی کرنے کا فیصلہ
جون 5, 2026240حکومت نےملک میں کمرشل کورٹس کے قیام کےلئےقانون سازی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم نے کمرشل کورٹس کے قیام کے لیے قانون سازی کے حوالے سے کمیٹی تشکیل دے دی۔ وفاقی وزیر ...ایران جنگ کے دوران امریکی طیارہ برداربحری جہازمیں تباہی کی ویڈیو سامنے آگئی
جون 5, 2026440ایران کے ساتھ جنگ کے دوران امریکی بحریہ کے جدید ترین طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ میں لگنے والی آگ سے ہونے والے نقصان کی نئی ویڈیو سامنے ...آئی ایم ایف کا بجٹ میں اسٹیشنری پر 10 فیصد سیلز ٹیکس کی رعایت ختم ...
جون 5, 2026290بین الاقوامی مالیت فنڈز( آئی ایم ایف )نے بجٹ میں اسٹیشنری پر 10 فیصد سیلز ٹیکس کی رعایت ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ وفاقی بجٹ کے بعد ملک میں تعلیم کا حصول ...بنگلہ دیشی ٹرمپ نامی بھینساسیکیورٹی خدشات کےباعث چڑیاگھرمنتقل
جون 5, 2026240بنگلہ دیشی ٹرمپ نامی بھینسےکوسیکیورٹی خدشات کےباعث چڑیاگھرمنتقل کردیاگیا۔ بنگلہ دیش کے چڑیاگھر میں ٹرمپ نامی بھینسادیکھنے والوں کا رش لگ گیا۔بھینسے کو اصل میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر ذبح کیا جانا ...پاکستان ایل نینو سے متاثرموسمیاتی تبدیلی والے ممالک میں سرفہرست
جون 5, 2026340حالیہ تحقیق میں پاکستان کا شمار موسمیاتی تبدیلی کے نظام ایل نینو سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ممالک کی فہراست میں شامل ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ تحقیق میں بتایا ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















