Blog
وفاقی بجٹ 2026-27 میں ٹیکس آمدن کا ہدف 15.267 کھرب روپے مقرر
مئی 31, 2026470وفاقی حکومت نے مالی سال 2026-27 کے لیے 17.1 کھرب روپے کا وفاقی بجٹ پیش کرنے کی تجویز دی ہے، جس میں اہم اقتصادی اہداف بھی مقرر کیے گئے ہیں۔ حکومتی منصوبے ...سابق کپتان وسیم اکرم نے حج کو یادگار تجربہ قرار دے دیا
مئی 31, 2026440قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور معروف فاسٹ بولر وسیم اکرم نے حج کے دوران اپنے تجربات اور پیش آنے والی مشکلات سے متعلق اظہارِ خیال کیا ہے۔ وسیم اکرم نے ...بھارت کو ایک اور سبکی، سربیا کے صدر نے بھارتی ایس 400 کی تباہی کی ...
مئی 31, 2026360پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ کشیدگی کے تناظر میں سربیا کے صدر کے بیان نے دفاعی معاملات پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ وسطی یورپی ملک سربیا کے صدر الیگزینڈر ووچیچ ...عید پر لاہور میں بہترین صفائی، پنجاب حکومت کی کاوشیں قابلِ ستائش، میاں صداقت مجید
مئی 31, 2026470سینئر وائس چیئرمین امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی پنجاب میاں صداقت مجید نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر لاہور میں صفائی اور سیکیورٹی انتظامات کو سراہتے ہوئے پنجاب حکومت اور’’ستھرا پنجاب‘‘مہم ...اے آئی چیٹ بوٹس حفاظتی پابندیاں توڑنے لگے، تحقیق میں انکشاف
مئی 26, 2026800حالیہ تحقیق میں مصنوعی ذہانت (AI) کے نظام میں بڑھتی ہوئی کمزوریوں اور سیکیورٹی خطرات کا انکشاف کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اے آئی کو نقصان دہ ہدایات پر عمل کرنے ...حکومت کا جائیداد کے ریکارڈ کو جدید ڈیجیٹل سسٹم پر منتقل کرنے کا فیصلہ
مئی 26, 2026600لاہور: حکومتِ پنجاب نے جائیداد کی ملکیت اور قبضے کی قانونی تصدیق کے لیے “پراپرٹی سرٹیفکیٹ” کا اجراء کر دیا ہے، جس کے لیے کسی قسم کی علیحدہ فیس یا اضافی ٹیکس ...آسمان پر انوکھا نظارہ: رواں ماہ ایک نہیں، دو بار’بلیو مون‘ دکھائی دے گا
مئی 26, 202642031 مئی 2026 کو آسمان پر ایک منفرد فلکیاتی منظر دیکھنے کو ملے گا، جب ایک ہی مہینے میں دوسری بار مکمل چاند نمودار ہوگا، جسے عام طور پر “بلیو مون” کہا ...تھائی اسکائی ڈائیور نے دنیا کے بلند ترین آتش فشاں پر لینڈنگ کا ریکارڈ ...
مئی 26, 2026460تھائی لینڈ سے تعلق رکھنے والے اسکائی ڈائیور تنابوورن سیریکوناکورنکن المعروف “سپر ٹوم” نے دنیا کے بلند ترین فعال آتش فشاں پر کامیاب لینڈنگ کر کے نیا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر ...پیراگلائیڈر اور طیارے کا خطرناک فضائی حادثہ، خاتون پیراگلائیڈر نے خود کو بچا لیا
مئی 26, 2026400آسٹریا کے الپس پہاڑی علاقے میں ایک افسوسناک مگر حیران کن فضائی حادثہ پیش آیا، جس میں پیراگلائیڈر اور ایک چھوٹے طیارے کے درمیان ٹکر کے باوجود پیراگلائیڈر خاتون محفوظ رہیں۔ غیر ...پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شہری خوف میں مبتلا
مئی 26, 2026520پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ منڈی بہاء الدین، پھالیہ، ملکوال، بھیرہ اور سرائے عالمگیر سمیت ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















