Blog
خادمِ حرمین کا روحانی تحفہ، قرآن کی تقسیم کا سلسلہ جاری
مئی 31, 2026570سعودی عرب نے حج کے اختتام پر واپس جانے والے عازمینِ حج کو خادمِ حرمین شریفین شاہ سلمان کا تحفہ یعنی قرآنِ مجید اور اس کے تراجم کی تقسیم کا سلسلہ شروع ...عملی نتائج کے بغیر امریکا سے کوئی معاہدہ قبول نہیں، ایران
مئی 31, 2026350تہران: ایران کے اعلیٰ مذاکرات کار اور پارلیمنٹ اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ تہران امریکا کے ساتھ کسی بھی معاہدے کو اس وقت تک قبول نہیں کرے گا جب ...ایرانی مذاکرات میں کوئی جلدی نہیں،فوجی کارروائی کا آپشن موجود ہے، ٹرمپ
مئی 31, 2026370امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ ممکنہ معاہدے کے حوالے سے کہا ہے کہ وہ کسی جلد بازی میں نہیں ہیں، جبکہ فوجی کارروائی کا امکان بھی اب تک موجود ...تخلیقی صلاحیتوں کا شاندار مظاہرہ، 19 ہزار گیندوں سے دنیا کا سب سے بڑا اہرام ...
مئی 31, 2026500امریکا کی ریاست ٹیکساس میں گالف کے تین شوقین افراد نے گالف بالز سے دنیا کا سب سے بڑا اہرام تیار کر کے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ مائیکل فر، ...مکہ جانے والے پرانے راستے سے ایک ہزار سال پرانا سونے کا خزانہ دریافت
مئی 31, 2026470سعودی عرب میں ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے ایک اہم دریافت کے دوران ایک قدیم مٹی کا برتن برآمد کیا ہے جس میں سونا، چاندی اور قیمتی جواہرات سے مزین زیورات موجود تھے۔ ...چینی طلبا کا شاندار کارنامہ، کاغذی جہاز کو ریموٹ کنٹرول بنا کر ہوا میں ...
مئی 31, 2026450چین کے شہر شینژین میں طلبا کی ایک ٹیم نے دنیا کا سب سے بڑا ریموٹ کنٹرول کاغذی طیارہ تیار کر کے کامیاب پرواز کروا دی اور نیا عالمی ریکارڈ قائم کر ...پنجاب کا آئندہ بجٹ آخری مراحل میں، 6 کھرب روپے تک مختص ہونے کا ...
مئی 31, 2026360لاہور: حکومتِ پنجاب نے مالی سال 2026-27 کے بجٹ کی تیاریوں کو حتمی مرحلے میں داخل کر دیا ہے، جبکہ آئندہ بجٹ میں متعدد ترقیاتی منصوبوں کو خصوصی اہمیت دی جا رہی ...پنجاب حکومت کا آئندہ بجٹ کی تیاری کے دوران کفایت شعاری پر سخت اقدامات ...
مئی 31, 2026380لاہور: پنجاب حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاری کے دوران کفایت شعاری کے اقدامات شروع کر دیے ہیں۔ حکومتی ذرائع کے مطابق نئی ترقیاتی اسکیموں کے فنڈز عارضی طور ...صارفین کیلئےبڑی تبدیلی،یوٹیوب نے AI Custom Feed فیچر متعارف کرا دیا
مئی 31, 2026340یوٹیوب نے صارفین کے لیے ہوم فیڈ کو مزید ذاتی نوعیت دینے کے لیے مصنوعی ذہانت (AI) پر مبنی ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے۔ عام طور پر صارفین کو یوٹیوب پر ...اداکارہ مومنہ اقبال کی شادی کی تقریبات کا آغاز ، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
مئی 31, 2026350پاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال کی شادی کی تقریبات کا آغاز دعائے خیر سے ہوگیا ہے جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔تنازع میں گھری اداکارہ مومنہ اقبال کی حمزہ کے ساتھ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















