Blog
سارہ خان کے ہاں دوسری بیٹی کی پیدائش،اداکارہ نےسوشل میڈیاپرننھےمہمان کی خبر شیئر ...
مئی 26, 2026450پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سارہ خان اور گلوکار فلک شبیر کے گھر ایک بار پھر خوشیوں نے ڈیرے ڈال دیے ہیں، جہاں ان کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش ہوئی ...کھلاڑیوں کو ہر چیلنج کے لیے تیار ہونا چاہیے، شعیب ملک
مئی 26, 2026400سابق کپتان شعیب ملک نے کہا ہے کہ پاکستان میں ریڈ بال کرکٹ کو مضبوط بنانے کے لیے اسپیشلسٹ کھلاڑیوں کو پرکشش ریڈ بال کنٹریکٹس دینا ضروری ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ...جنوبی پنجاب کی پہلی نجی ایئرلائن ’’ساؤتھ ایئر‘‘جلد اڑان بھرنے کے لیے تیار
مئی 26, 2026470اسلام آباد: جنوبی پنجاب کی پہلی نجی ریجنل ایئرلائن ’’ساؤتھ ایئر‘‘نے کراچی، گوادر اور سکھر کے لیے ٹیسٹ پروازیں کامیابی سے مکمل کر لی ہیں، جس کے بعد جلد باقاعدہ فضائی آپریشن ...عبادت میں آسانی اور سکون کیلئےعازمین کو مفت آئس کریم اور دیگر مشروبات کی فراہمی ...
مئی 26, 2026490سعودی عرب میں حج کے موقع پر لاکھوں عازمینِ حج مختلف مناسک کی ادائیگی میں مصروف ہیں، جو دنیا کے سب سے بڑے سالانہ مذہبی اجتماعات میں سے ایک ہے۔ حکام کی ...پاکستان موبائل ٹیکس میں زیادہ وصولی والے ممالک میں شامل، رپورٹ
مئی 26, 2026360اسلام آباد: پاکستان موبائل سروسز پر زیادہ ٹیکس وصول کرنے والے ممالک کی فہرست میں شامل ہو گیا ہے، جس سے متعلق ایک عالمی رپورٹ میں اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ عالمی ...سعودی حکومت کا بڑا اقدام، عازمین کو صاف پانی کی فراہمی کیلئے ہزاروں ٹیسٹ ...
مئی 26, 2026410حج کے دوران عازمین کو صاف اور معیاری پانی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے روزانہ ہزاروں لیبارٹری ٹیسٹس کیے جا رہے ہیں۔ سعودی عرب میں نیشنل واٹر کمپنی کے مطابق ...پرنس رحیم آغا خان 7 روزہ دورہ پاکستان مکمل کر کے روانہ
مئی 26, 2026390پرنس رحیم آغا خان نے پاکستان کا 7 روزہ دورہ مکمل کر کے وطن واپسی اختیار کر لی ہے۔ ان کی روانگی کے موقع پر وفاقی وزیر طارق فضل چودھری نے ایئرپورٹ ...ایران کی فتح ’اللہ اکبر‘پر یقین کا نتیجہ،دشمن تباہ کن حملوں سے بے بس ہو ...
مئی 26, 2026420ایران کے سپریم لیڈرمجتبیٰ خامنہ ای نے اپنے بیان میں اسلامی اتحاد، خطے کی صورتحال اور عالمی سیاست سے متعلق خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم دنیا کو مشترکہ ...اے ایمان والو، اللہ سے ڈرو اور تقویٰ اختیار کرو، خطبہ حج
مئی 26, 2026470مکہ مکرمہ: مسجد نمرہ سے حج کا خطبہ براہِ راست دیا جا رہا ہے، جہاں امام مسجد نبوی ﷺ شیخ ڈاکٹر علی الحذیفی نے حجاج کرام کو ایمان، تقویٰ، توحید اور صبر ...منیٰ میں لبیک کی صداؤں سے روح پرور مناظر، 20 لاکھ عازمین حج روحانی سفر ...
مئی 25, 2026490حج کے دوران منیٰ میں روح پرور مناظر دیکھنے میں آئے جبکہ فضا “اللّٰھم لبیک” کی صداؤں سے گونجتی رہی۔ پاکستان سمیت دنیا بھر سے آئے ہوئے عازمین حج نے یومِ ترویہ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















