اہل کشمیرنےجدوجہدسےبھارت کےفوجی غرورکوشکست فاش دی،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ اہل کشمیرنےجدوجہدسےبھارت کےفوجی غرورکوشکست فاش دی۔ وزیراعظم شہبازشریف کاآزادکشمیرقانون سازاسمبلی کےخصوصی اجلاس سے خطاب کرتےہوئےکہناتھاکہ میرےلئےباعث اعزازہےکہ ...ہم کشمیریوں کیلئےاپنی مکمل اخلاقی اورسیاسی حمایت جاری رکھیں گے،صدر مملکت
صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ ہم کشمیریوں کیلئےاپنی مکمل اخلاقی ،سفارتی اورسیاسی حمایت جاری رکھیں گے۔ صدرمملکت آصف علی زرداری ...پاکستان سمیت دنیابھرمیں یوم کشمیرمنایاجارہاہے
پاکستان سمیت دنیا بھر میں یومِ یکجہتیٔ کشمیر آج بھرپور انداز سے منایا جا رہا ہے۔ کشمیری بھائیوں سے اظہار ...آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کےکپتان پیٹ کمنزانجری کاشکار
آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کےکپتان پیٹ کمنزانجری کاشکار ہوگئےجس کےباعث اُن کی چیمپئنزٹرافی میں شمولیت مشکوک ہوگئی۔ آسٹریلیاکرکٹ ٹیم کےکپتان پیٹ ...راکھی ساونت نےمفتی قوی سےشادی کیلئے’ہاں‘کردی
مفتی قوی بھی قبول ہیں، میں کسی مولانا سے شادی کیلئے مر رہی ہوں ۔ راکھی ساونت نے مفتی قوی ...مسافروں کیلئے خوشخبری:ریلوے کا جدیدیت کی جانب انقلابی قدم
ریل کے مسافروں کیلئے اہم خبر، ریلوے کا جدیدیت کی جانب انقلابی قدم،پاکستان ریلویز نے جدیدیت کی جانب انقلابی قدم ...دنیا کے9 ممالک سے گزرنے والا دریا ، جس پر کوئی پل نہیں
دنیا کے9 سے زائدممالک سے گزرنے والاطویل ترین دریا کون سا ہے؟اس دریا کا کیا نام ہے اور اس پر ...نظام ِشمسی سے باہر زمین جیسی خصوصیات والا سیارہ دریافت
نظام ِشمسی سے باہر زمین جیسی خصوصیات والا سیارہ دریافت،سائنسدانوں نے کرۂ ارض سے باہر زندگی کی تلاش کے حوالے ...میڈیکل اور ڈینٹل کالجز کی انسپکشن کیلئے ماسٹر ٹرینرز کی تربیت مکمل ہو گئی
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز کے حوالے سے اہم خبر،میڈیکل اور ڈینٹل کالجز کی انسپکشن کیلئے ماسٹر ٹرینرز کی تربیت مکمل ...ڈونلڈٹرمپ کاغزہ پرقبضہ کرنےکااعلان
امریکی صدرڈو نلڈٹرمپ نےغزہ پرقبضہ کرتےہوئےکہاکہ امریکہ غزہ کوٹیک اوورکرکےاس کاکنٹرول سنبھالےگا۔ وائٹ ہاؤس میں امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کااسرائیلی وزیراعظم نیتن ...کشمیرکی آزادی،اُمید کی کرن
آنسو خشک ہو گئے ہیں روتے روتے۔مقبوضہ کشمیر میں ظلم کے جو پہاڑ توڑے جارہے ہیں۔ کیا انسانیت اتنی سستی ...سیاحت کے فروغ کیلئے اقدام،چولستان جیپ ریلی کا اہتمام
چولستان میں سیاحت کے فروغ کیلئے اقدام،چولستان جیپ ریلی کیلئے ٹریک کی نشاندہی اور بحالی کا کام،چولستان جیپ ریلی کا ...بڑھتی ہندوتواانتہاپسندی کشمیریوں کی جدوجہدکاعزم مضبوط کرتی ہے،آرمی چیف
آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرنےکہاہےکہ بھارتی مظالم اوربڑھتی ہندوتوا انتہا پسندی کشمیریوں کی جدوجہدکاعزم مضبوط کرتی ہے۔ پاک فوج کےشعبہ ...اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان انتقال کر گئے
اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان انتقال کر گئے۔ان کا انتقال 88 برس کی عمر میں گزشتہ ...کیا مصنوعی ذہانت اے آئی ٹیکنالوجی ڈاکٹرز کا متبادل ہوسکتی ہے؟
کیا مصنوعی ذہانت اے آئی ٹیکنالوجی ڈاکٹرز کا متبادل ہوسکتی ہے؟ موفٹ کینسر سینٹر اور مشی گن یونیورسٹی کے محققین ...وزیراعظم شہبازشریف آزادجموں وکشمیرپہنچ گئے
وزیراعظم شہبازشریف کشمیریوں سےاظہاریکجہتی کےلئےکشمیرپہنچ گئے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی آزادکشمیرجموں وکشمیرقانون سازاسمبلی آمدپروزیراعظم آزادکشمیرچودھری انوارالحق نےاستقبال کیااورپولیس کےچاق وچوبند دستے ...سہ ملکی سیریز:نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی
سہ ملکی سیریز میں شرکت کےلئےنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم براستہ دوبئی نجی ...تاریخ گواہ ہے ظلم زیادہ دیرنہیں ٹھہرتا،کشمیریوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائینگی ،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ تاریخ گواہ ہے کہ ظلم کبھی زیادہ دیر نہیں ٹھہرتا،کشمیری عوام کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں ...جموں وکشمیرکاتنازعہ ہماری خارجہ پالیسی کاایک اہم ستون رہےگا،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ جموں وکشمیرکاتنازعہ ہماری خارجہ پالیسی کا ایک اہم ستون رہےگا۔ یوم یکجہتی کشمیرکےموقع پروزیراعظم شہبازشریف کااپنےپیغام میں ...مریم نوازکی محنت سےپنجاب میں بہتری نظرآرہی ہے،نوازشریف
سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد نواز شریف نےکہاہےکہ الحمدللہ، عوام کی مشکلات میں کمی ...بشریٰ بی بی کوعدالت پیش نہ کرنےپر جیل سپرنٹنڈنٹ کو طلب کرلیاگیا
بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کوعدالت پیش نہ کرنےپراڈیالہ جیل سپرنٹنڈنٹ کوعدالت نےطلب کرلیا۔ جج ...مینارپاکستان پرجلسہ کی اجازت کامعاملہ:پی ٹی آئی کاعدالت سےرجوع
مینار پاکستان پرجلسےکی اجازت کےلئےتحریک انصاف نےعدالت سےرجوع کرلیا۔ تحریک انصاف پنجاب کی چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ کی درخواست پرلاہور ...پی سی بی کابڑااقدام:خاتون پولیس افسرکو مینز کرکٹ ٹیم کی منیجر مقررکردیا
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نےخاتون پولیس افسرحنا منور کو قومی مینز کرکٹ ٹیم کی منیجر مقررکردیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی ...دنیائے موسیقی کی ملکہ پکھراج کومداحوں سے بچھڑے21 برس بیت گئے
دنیائے موسیقی کی ملکہ پکھراج کو مداحوں سے بچھڑے21 برس بیت گئے۔ برصغیر کی عظیم مغنیہ ملکہ پکھراج کی آواز4فروری2004کو ...پاکستان کابڑااعزاز:پہلی بارفیفا کلب ورلڈ کپ میں پاکستانی پلیئر کی شمولیت
پاکستان کابڑااعزاز،پہلی بارفیفا کلب ورلڈ کپ میں پاکستانی پلیئر کی شمولیت یقینی ہوگئی۔ پاکستان سےتعلق رکھنےوالےفٹبالرحارث زیب نےنیوزی لینڈکے کلب ...دہشتگردی کے پیچھے بھارت کا کھلا ہاتھ ہے،خواجہ آصف
وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف نےکہاہےکہ دہشتگردی کے پیچھے بھارت کا کھلا ہاتھ ہے۔ اپنےایک بیان میں وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف ...پی آئی اے کی نجکاری کا عمل دوبارہ شروع کرنےکیلئےکمیٹی کااہم فیصلہ
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے نجکاری نے قومی ائیرلائن (پی آئی اے) کی نجکاری کاعمل دوبارہ شروع کرنےکےلئےاہم فیصلہ ...جسٹس جمال مندوخیل نےفوجی عدالتوں کےاختیارات کی وضاحت طلب کرلی
سویلینزکاملٹری ٹرائل کےکیس میں جسٹس جمال مندوخیل نےسوال کیاکہ کیا کوئی شخص جو فوج کا حصہ نہ ہو، صرف جرم ...مراکش کشتی حادثہ:13پاکستانیوں کی لاشوں کی شناخت مکمل
مراکشی کشتی حادثےمیں زندگی کی بازی ہارنےوالے13پاکستانیوں کی لاشوں کی شناخت کاعمل مکمل ہوگیا۔ ذرائع کےمطابق مراکش کشتی حادثےکےبعدریسکیوآپریشن میں ...سہ ملکی ون ڈے سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت کاآغازآج سے ہوگا
شائقین کرکٹ کےلئے خوشخبری، سہ ملکی ون ڈے سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت کاآغازآج سے ہوگا۔ شائقین کی سہولت کے ...
Load More