190ملین پاؤنڈریفرنس:عمران خان کو14سال ،بشریٰ بی بی کو7سال قیدکی سزا
190ملین پاؤنڈریفرنس کافیصلہ سنادیاگیا بانی تحریک انصاف عمران خان کو 14 سال جبکہ اہلیہ بشریٰ بی بی کو7سال قیدکی سزاسنائی ...جوڈیشل کمیشن اجلاس، اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کیلئےدونام فائنل
جوڈیشل کمیشن اجلاس میں اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کیلئےچارمیں سےدوناموں کوفائنل کرلیاگیا۔ چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی ...ملتان ٹیسٹ:پاکستان نےویسٹ انڈیزکیخلاف4وکٹوں پر143رنزبنالئے
ملتان ٹیسٹ میچ میں پاکستان نےویسٹ انڈیزکےخلاف پہلےدن 4وکٹوں کےنقصان پر143رنزبنالیے۔ ٹاس: ملتان میں کھیلےجارہےسیریزکےپہلےٹیسٹ میچ میں پاکستان نےٹاس جیت ...سویلینزکاملٹری ٹرائل:جرم آرمی ایکٹ میں آتاہےتوملٹری ٹرائل ہوگا، جسٹس محمد علی مظہر
سویلینزکےملٹری کورٹ میں ٹرائل کےکیس میں جسٹس محمد علی مظہرنے ریمارکس دئیےکہ اگر جرم آرمی ایکٹ میں آتا ہے تو ...ملک کوفسادنہیں ترقی چاہیے،بدتہذیب نہیں تہذیب یافتہ قوم چاہیے،وزیراعلیٰ مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ ملک کوفسادنہیں ترقی چاہیے،ملک کوبدتہذیب نہیں تہذیب یافتہ قوم چاہیے۔ یونیورسٹی آف اوکاڑہ میں ہونہاراسکالرشپ پروگرام ...موسیقار ذوالفقار علی عطرےدل کادورہ پڑنےسےچل بسے
صدارتی ایوارڈ یافتہ موسیقار ذوالفقار علی عطرےدل کادورہ پڑنےسےچل بسے۔ مرحوم کےانتقال پرشوبزانڈسٹری میں گہرے رنج و غم کا اظہار ...سونےکی قیمت میں ایک بارپھراضافہ
مقامی وعالمی مارکیٹ میں مسلسل تیسرےروزبھی سونےکی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں 400روپےکااضافہ ہونےسےفی تولہ ...نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو 20 جنوری سے آپریشنل کرنے کا اعلان
پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری، گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کب آپریشنل ہوگا؟حکومت نےنیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو 20 جنوری سے ...طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، نہم جماعت کیلئے 7 کتابوں کانصاب تبدیل
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، نہم جماعت کیلئے 7 کتابوں کانصاب تبدیل، طلبا اب اپنی مرضی سے اردو یا ...سیاحت کافروغ:لاہور چڑیا گھر آنیوالے سیاحوں کیلئے بڑی خوشخبری
سیاحت کےفروغ کیلئے اقدامات،لاہور چڑیا گھر آنیوالے سیاحوں کیلئے بڑی خوشخبری،سیاح اب جدید ترین ٹیکنالوجی سے جانوروں کو قریب سے ...مصنوعی ذہانت نے ایک اور حیرت انگیز سنگ میل عبور کر لیا
مصنوعی ذہانت نے ایک اور حیرت انگیز سنگ ِمیل عبور کر لیا۔سٹین فورڈ یونیورسٹی اور گوگل کے ماہرین نے ملکر ...کینیڈین فوٹوگرافر نےسمندر کی گہرائی میں فوٹو شوٹ کانیا عالمی ریکارڈبناڈالا
سمندر کی گہرائی میں فوٹو شوٹ کانیا عالمی ریکارڈبن گیا۔امریکا میں کینیڈین فوٹوگرافر اور ماڈل نےزیر سمندر 163.38 فٹ کی ...کیاسٹار لنک کی انٹرنیٹ سروس پاکستانی صارفین کی پریشانی دور کرپائے گی؟
ایلن مسک کی ’’ سٹارلنک‘‘ پاکستان لینڈنگ کےلئے تیار،کروڑوں گھریلو اور کمرشل صارفین سٹارلنک کی سروسز کا بے چینی سے ...سیٹلائٹ انٹرنیٹ کا نیاشاہکار،ایلن مسک کو ٹکر دینے کیلئے چینی کمپنی میدان میں آگئی
ایلون مسک کی سیٹلائٹ انٹرنیٹ کمپنی اسٹارلنک پاکستان میں رجسٹریشن کے بعد لائسنس کے حصول کی کوششوں میں مصروف ہے، ...190ملین پاؤنڈریفرنس میں عمران خان کو14سال سزا پرپی ٹی آئی کاردعمل
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرعمرایوب نےکہاہےکہ پاکستان کی عدالتی تاریخ میں آج ایک سیاہ دن ہے ،سینیٹرشبلی فرازبولےملک میں قانون ...حکومت اورپی ٹی آئی والےچاہتےہیں عمران خان جیل میں رہیں،فیصل واوڈا
سینیٹرفیصل واوڈانےکہاہےکہ حکومت اورپی ٹی آئی والےچاہتےہیں عمران خان جیل میں رہیں۔ 190ملین پاؤنڈریفرنس کے حوالے سے گفتگوکرتےہوئےاپنےایک بیان میں ...190ملین پاؤنڈریفرنس میں عمران خان کابچنامشکل تھا،طلال چودھری
رہنمان لیگ طلال چودھری نےکہاہےکہ 190ملین پاؤنڈریفرنس میں عمران خان کابچنامشکل تھا۔ رہنمان لیگ وسینیٹرطلال چودھری کاکہناتھاکہ بانی پی ٹی ...190ملین پاؤنڈریفرنس کیخلاف دنیابھرمیں مذمتی قراردادپیش کرینگے،فیصل چودھری
فیصل چودھری نےکہاہےکہ 190ملین پاؤنڈریفرنس کےخلاف دنیابھرمیں مذمتی قراردادپیش کرینگے۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کےباہرمیڈیاسےگفتگوکرتےہوئےفیصل چودھری کاکہناتھاکہ 190ملین پاؤنڈریفرنس میں ...امریکی تاریخ کی خوفناک آگ کی تباہ کاریاں،26افرادہلاک،متعددلاپتہ
امریکی تاریخ کی خوفناک آتشزدگی کی تباہ کاریاں جاری ہیں،آگ میں جھلس کر26افرادہلاک جبکہ 31لاپتہ ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق امریکی ...سب میرین کیبل کی خرابی سےپیداہونیوالی انٹرنیٹ کی سست رفتاری حل
اےاےای ون سب میرین کیبل کی خرابی سےپیداہونےوالی انٹرنیٹ کی سست رفتاری کامسئلہ حل ہوگیا۔ ترجمان پی ٹی سی ایل ...پنجاب میں دھنداندھادھند،حدنگاہ میں کمی ،موٹرویزبند
پنجاب کےمختلف شہروں میں دھنداندھادھند،حدنگاہ کم ہونےسےموٹرویزکومختلف مقامات سےٹریفک کےلئے بندکردیاگیا۔ ترجمان موٹروےپولیس سید عمران احمدکےمطابق موٹروےایم2لاہورسےکوٹ مومن تک دھندکی ...پی ٹی آئی کاوفاقی حکومت سے2کمیشن آف انکوائریزتشکیل دینےکامطالبہ
تحریک انصاف نےوفاقی حکومت سے2کمیشن آف انکوائریزتشکیل دینےکامطالبہ کردیا۔ اسلام آبادمیں حکومت اوراپوزیشن مذاکرات کاتیسرادورسپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کی زیرصدارت ہوا۔ ...آرمی چیف کےسامنےپی ٹی آئی کےتمام مسائل اورمطالبات رکھے،بیرسٹرگوہر
چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرنےکہاہےکہ آرمی چیف کےسامنےپی ٹی آئی کےتمام مسائل اور مطالبات رکھے۔ اڈیالہ جیل کےباہرمیڈیاسےگفتگوکرتےہوئے چیئرمین تحریک انصاف ...جان کی بازی لگادوں گی آپ کےخواب نہیں بکھرنے دوں گی،وزیراعلیٰ مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ جان کی بازی لگادوں گی آپ کےخواب نہیں بکھرنے دوں گی۔ فیصل آبادمیں ہونہاراسکالرشپ پروگرام کےچیک ...گوشوارےجمع نہ کرانےپر139اراکین پارلیمنٹ کی رکنیت معطل
الیکشن کمیشن ان ایکشن،گوشوارےجمع نہ کرانےپر139اراکین پارلیمنٹ کی رکنیت معطل کردی۔ ترجمان الیکشن کمیشن کےمطابق سینیٹ کے2اورقومی اسمبلی کے16اراکین کی ...کےپی سینیٹ انتخابات،عدالت نےاہم ہدایت کردی
خیبرپختونخوامیں سینیٹ انتخابات کےکیس میں عدالت نےسیکرٹری لاکوہدایت کی کہ الیکشن کمیشن سےبات کریں اوربتائیں کتناوقت چاہیے۔ پشاورہائیکورٹ میں خیبرپختونخوامیں ...آئینی اور ریگولر بینچ کامعاملہ:جائزہ لیناہےکہ ریگولر بینچز سے اختیار سماعت واپس لیا جا سکتا ...
26ویں آئینی ترمیم کے تحت آئینی اور ریگولر بینچ کے اختیار سماعت کے کیس میں عدالت نےریمارکس دئیےکہ اس بات ...شاہینوں کی ویسٹ انڈیزکیخلاف پہلےٹیسٹ میچ کی حکمت عملی تیار
شاہینوں نےویسٹ انڈیزکےخلاف پہلےٹیسٹ میچ میں سپنرزکاجھال بچھانےکی تیارکرلی۔ کل سےملتان سٹیڈیم میں ہونےوالے ویسٹ انڈیزکےخلاف پہلےٹیسٹ میچ میں پاکستان ...مقدمات تفصیلات کاکیس:عدالت نےبشریٰ بی بی کوایک ماہ کی حفاظتی ضمانت دیدی
مقدمات کی تفصیلات اورحفاظتی ضمانت کےکیس میں عدالت نےبانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کوایک ماہ ...خیبرپختونخوا حکومت کے سیاحت کے فروغ کیلئے بڑے اعلانات
سیاحت کے فروغ کیلئے اہم اقدامات، خیبرپختونخوا حکومت کے بڑے اعلانات،کےپی حکومت نے ٹورزم پولیس کے اہلکاروں کو مستقل کرنے، ...
Load More